Buy website traffic cheap


وزیراعظم عمران خان نے عاصم سلیم باجوہ کا استعفیٰ منظور کر لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے سابق عاصم سلیم باجوہ کا استعفیٰ منظور کر لیا ،تفصیلا کے مطاق وزیراعظم عمران خان نے عاصم سلیم باجوہ کا بطورمعاون خصوصی استعفی قبول کرلیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپرلیفٹننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے اپنے ٹوئٹ میں بتایا کہ انہوں نے وزیراعظم سے معاون خصوصی برائے اطلاعات کے اضافی عہدے سے ہٹانے کی گزارش کی تھی جوانہوں نے قبول کرلی ہے۔

قبل ازیں عاصم سلیم باجوہ نے وزیراعظم عمران خان کواپنا استعفیٰ پیش کیا تھا جسے وزیراعظم نے قبول کرنے سے انکارکردیا تھا اورہدایت کی تھی کہ وہ اپنے عہدے پرکام جاری رکھیں۔