Buy website traffic cheap

ریحام خان

وزیراعظم عمران خان اورریحام خان ایک بارپھرساتھ ساتھ نظرآنے لگے، خبرنے ہرطرف تہلکہ مچادیا

لاہور(ویب ڈیسک):وزیراعظم عمران خان اورمعروف صحافی ریحام خان کی شادی چھ جنوری 2015 میں‌ہوئی اور30 اکتوبر2015 کو دونوں شخصیات میں علیحدگی ہوگئی جس کے بعد وزیراعظم پاکستان عمران خان نے اپنی روحانی پیشوابشری مانیکا سے شادی کرلی اورآجکل ان کے ساتھ خوش وخرم زندگی گزاررہے ہیں. لیکن ریحام خان عمران خان کیساتھ گزارے وقت کو کبھی نہیں بھلاپائیں. ریحام خان نے وزیراعظم پاکستان کے ساتھ گزارے دس ماہ کو لیکر ایک کتاب لکھ ڈالی جس کا سوشل میڈیا پر کافی چرچا ہوا. اس کتاب میں ریحام خان نے اپنے سابقہ شوہر، ان کے سیاسی رفقاء، خواتین، نیوزاینکرزپرسنگین قسم کے الزامات لگائے جوکافی عرصہ تک موضوع بحث بنے رہے. یادرہے کہ وزیراعظم عمران خان بھی اپنی زندگی کے متعلق ایک کتاب لکھ چکے ہیں جوکہ نوجوان حلقوں میں کافی مشہورہے. وزیراعظم عمران خان اوران کی سابقہ اہلیہ ریحام حقیقی زندگی میں توشاید اکٹھے نہ ہوسکیں لیکن ان کی کتابیں ان کو ضرورساتھ لے آئے ہیں. سوشل میڈیا صارف نے ایسی ہی ایک تصویرسوشل میڈیا پر شیئرکی جس میں دیکھاجاسکتاہے کہ وزیراعظم عمران خان کی کتاب “میں اورمیراپاکستان” جبکہ ریحام خان کی سوانح حیات ایک ہی سٹال پرایک ساتھ رکھی ہوئی ہے. منچلے سوشل میڈیا صارف نے تبصرہ کیا کہ اب ہم بچھڑے توشاید کبھی کتابوں میں ملیں.

کیا واقعی عمران خان مردانہ کمزوری کا شکارہیں اور ریحام خان انہیں کس چیز سے ڈراتی تھیں، اہم انکشاف
لاہور(ویب ڈیسک): عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے اپنی کتاب میں ان پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ منشیات کے بے پناہ عادی ہیں اور ان کی اس عادت کی وجہ سے وہ مردانہ کمزوری کا شکارہیں ریحام لکھتی ہیں کہ وہ اکثر انہیں سمجھاتی تھیں اور منشیات کے خلاف آرٹیکلزپڑھ کر سناتی تھیں جس سے عمران خان خوفزدہ ہوجاتے تھے اور ساراسارا دن ڈرے رہتے تھے میرے سمجھانے پر مجھے کہتے تھے کہ تمہیں منشیات کا پتہ ہی کتنا ہے۔