Buy website traffic cheap


بھارت کی پاکستان کیخلاف سازشی مہم، بُری طرح‌ بے نقاب ہو گئی

برطانیہ میں پاکستان کی کامیاب ڈیم مہم پر بھارت سرکار کی نیندیں‌ حرام ہو گئیں‌ہیں،خبر رساں‌ایجنسی کے مطابق مہم ناکام بنانے کیلئے لندن میں انڈین سفارتخانہ بھی سرگرم ہوگیا، ڈیم کے خلاف مظاہرہ کرنے والے بھارتی شہری نکل آئے،
بھارتی لابی لوگوں کو پاکستان کے خلاف مظاہروں پر اکسانے لگی،مظاہروں میں شریک گنتی کے لوگ کوئی اور نہیں بلکہ بھارتی شہری نکلے.بھارتی شہریوں کو آخر کار دنیا کے سامنے اعتراف کرنا ہی پڑا کہ مظاہرے کرنے کیلئے انہیں برطانیہ میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے اکسایا گیا تھا