Buy website traffic cheap


نینا ڈھونڈے ہے کہاں، سپنوں سا بابل کا جہاں‘ مایا علی

کراچی :فلم و ٹی وی کی معروف اداکارہ مایا علی نے اپنی نئی تصاویر پر اپنے دل کا حال لکھ دیا۔ اداکارہ مایا علی نے اپنے منفرد انداز میں شوٹ کی تصاویر اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پر شیئر کرائی ہیں۔

 

ان تصاویر میں اداکارہ مایا علی کو ایک بالکل الگ انداز میں دیکھا جاسکتا ہے جبکہ ان تصاویر کو پسٹ کرتے ہوئے اداکارہ نے کیپشن میں نینا ڈھونڈے ہے کہاں، سپنوں سا بابل کا جہاں لکھا ہے۔ مایا کی تصویر پر مداح مختلف قسم کے کمنٹس دے رہے ہیں۔