Buy website traffic cheap


کسی زمانے میں مدھو بالا کہاجاتا تھا،جویریہ سعود

کراچی :پاکستان کی معروف اداکارہ جویریہ سعود نے اہم انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ کیریئر کے آغاز میںانہیں ہندوستانی اداکارہ مدھو بالا اور رجی مکھر جی قرار دیاجاتا رہا ہے

انہوں نے ماضی میں نجی ٹی وی کے ایک شو میں یہ بتایا تھا کہ انہیں بالی ووڈ کی معروف اداکاراو¿ں مدھوبالا اور رانی مکھرجی سے ملایا جاتا تھا۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ ماضی میں جب ان کا وزن کم اور چہرہ بھی پتلا ہوا کرتا تھا تو تب لوگ انہیں مدھو بالا کہتے تھے۔

انہوں نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے کہا کہ انڈسٹری میں کچھ مدت گزر جانے کے بعد لوگ انہیں بالی ووڈ اداکاہ رانی مکھرجی سے ملانے لگے۔سوشل میڈیا پر جوریہ سعود کا یہ کلپ وائرل ہورہا ہے، جس پر صارفین مختلف تبصرے بھی پیش کررہے ہیں۔