Buy website traffic cheap

لٹن روڈ

لاہورجوہر ٹاؤن سی بلاک میں نجی ہاسٹل سے لڑکی کی لاش برآمد

لاہور(ویب ڈیسک): جوہر ٹاون سی بلاک میں نجی ہاسٹل سے لڑکی کی لاش برآمد ہوئی ہے. تفصیلات کے مطابق روزینہ نامی لڑکی یو ایم ٹی میں میڈیکل کی طالبہ تھی. لڑکی کے جسم پر کوئی تشدد کے نشان موجود نہیں تاہم پوسٹ مارٹم کے لیے لاش ہسپتال بھجوادی گئی ہے. ٹاون شپ پولیس واقعہ کو دبانے کی کوشش کررہی ہے. ایس ایچ او انتخاب شاہ بنا پوسٹ مارٹم رپورٹ کے ہی خود ساختہ موت قرار دینے لگے.