Buy website traffic cheap

مقبوضہ کشمیر

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری،3دن میں 18کشمیری شہید

لاہور(ویب ڈیسک): مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری ہے جس کی وجہ سے گذشتہ 3دن میں 18کشمیری شہید اورمتعدد زخمی ہوگئے ہیں. مقبوضہ وادی میں قابض فوج کی بربریت کیخلاف مکمل ہڑتال کا اعلان کیا گیا ہے. کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مقبوضہ وادی میں کاروبارزندگی معطل،سڑکیں سنسان ہیں. حریت رہنماؤں نے کہا ہے کہ بھارتی فوج نےمقبوضہ وادی میں ظلم کی حدیں پار کرلی ہیں اورنہتے کشمیریوں پر ظلم کے پہاڑتوڑے جارہے ہیں.