Buy website traffic cheap


صحت مند ہونا ڈائٹ اور ورزش کرنے سے بہتر ہے: مہوش حیات

پاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ صحت مند رہنے کے حوالے سے سوشل میڈیا پر جاریاپنا پیغام جاری کردیا ہے جس میں مہوش حیات نے سماجی ویب سائٹ ٹویٹر پر مالٹے پکڑے اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے
دماغی سکون اور قلبی اطمینان کے حوالے سے اپنے پیغام میں مہوش حیات نے صبح بخیر کا پیغام لکھتے ہوئے کہا ہے ”صحت مند رہنا ڈائٹ کرنے یا ورزش “کرنے سے کہی زیادہ بہتر ہے ۔

انہوں نے یہ بھی لکھا کہ صحت مند رہنے کے لیے یہ بھی جاننا ضروری ہے کہ آپ اپنے دل و دماغ کی کس طرح نشونما کرتے ہیں۔
تصویر میں تھامے مالٹے اور ساتھ رکھے مالٹے کے علاوہ اداکارہ نے ہیش ٹیگ ’گڈ مارننگ‘ کے ساتھ بھی مالٹے کی ایموجی کا اضافہ کیا جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ مہوش مالٹوں کی دلدادہ ہیں۔