Buy website traffic cheap

رقص

میرا کی کلاسیکل رقص کرتے ویڈیو جاری

اسلام آباد : اداکارہ میرا نے کلاسیکل رقص کرتے ہوئے کی ویڈیو جاری کردی گئی۔ ویڈیو میں اداکارہ لال رنگ کے عروسی جوڑے میں ملبوس بھارتی فلم ”پاکیزہ“ کے گانے”چلتے چلتے“ میں کلاسکل ڈانس رقص کرتے ہوئے دکھائی دے رہی ہیں