Buy website traffic cheap


بھوک سے تڑپتے بندروں نے تھانے کا گھیراﺅکرلیا

بھارتی ریاست اترپردیش میں بھوک سے تڑپتےسیکڑوں بندروں نے تھانے کا گھیراﺅ کیا جس کے بعد پولیس کی ایک ٹیم نے انہیں کھانا فراہم کیا۔

پولیس آفیسر کا کہنا تھا کہ چند روز قبل میں گھر واپس جارہا تھا تو راستے میں بھوکے بندروں کو دیکھا، مجھے ا ن پر رحم آگیا جس کے بعد میں نے انہیں روزانہ کھانا ڈالنے کا فیصلہ کیا۔پولیس آفیسر نے بتایا کہ ہم نے یہ صورت حال دیکھنے کے بعد فوری طور پر کھانے کا انتظام کیا۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بھوک سے نڈھال بندر ایک دوسرے سے کھانا چھین پر اپنا پیٹ بھرنے کی کوشش کررہے ہیں۔