Buy website traffic cheap


سیلفی کا شوق نوجوان کومہنگا پڑ گیا

ماسکو(ماینٹرنگ ڈیسک)ماسکو میں نوجوان نے ایڈونچر کے طور پر عمارت کی کھڑکی کی پاس سیلفی لینے کی کوشش کی، لیکن یہ تجربہ اس کے لیے بھیانک ثابت ہوا۔

نوجوان سیلفی تو نہ لے سکا لیکن پاﺅں کی پھسلن کے باعث عمارت کی کھڑی سے لٹک گیا، کمرے میں موجود دو خواتین نے ہمت دیکھائی اور نوجوان کے دونوں ہاتھ پکڑ کر کمرے کے اندر کھینچ لیا۔

پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے نوجوان پر 44 پاو?نڈ کا جرمانہ عائد کیا اور اس عمل کو لاک ڈاﺅن کی خلاف ورزی بھی قرار دیا۔