Buy website traffic cheap


نیب کا علیم خان کے دفتر پر چھاپہ : اہم ترین ریکارڈ ضبط

لاہور(ویب ڈیسک) قومی احتساب بیورو(نیب )نے پی ٹی آئی کے رہنما اور رکن پنجاب اسمبلی علیم خان کے دفتر پر چھاپہ مار کر اہم ریکارڈ قبضے میں لے لیا۔

تفصیلات کے مطابق : نیب نے تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کے دفتر پر چھاپہ مارااور اہم ریکارڈ قبضے میں لے لیا۔رپورٹس کے مطابق علیم خان کے فارن بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات حاصل کرلیں اس کے علاوہ پی ٹی آئی کے پی ایم اے کے دبئی میں فلیٹس اورچیکس کی معلومات بھی اکٹھی کرلی گئیں ۔چھاپے کے دوران علیم خان کی متعددپراپرٹیزکاریکارڈبھی حاصل کرلیاگیا۔