Buy website traffic cheap


فاصلہ رکھنے پر کسی کو بے عزتی کا احساس نہیں ہونا چاییے:ڈیرن سیمی

لاہور(سپورٹس ڈیسک)ڈیرن سیمی نے کورونا وائرس کے حوالے سے پیغام جاری کردیا، پی ایس ایل کی فرنچائز پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ کا کہنا ہے کہ فاصلہ رکھنے پر کسی کو بے عزتی کا احساس نہیں ہونا چاییے۔

ڈیرن سیمی نے کہا میں کورونا وائرس کو بہت سنجیدہ لے رہا ہوں اور ہر ممکن احتیاطی تدبیر اپناؤں گا،ہم ذمہ داری سے اپنے عزیزوں کو وائرس کا شکار ہونے سے محفوظ رکھ سکتے ہیں۔