Buy website traffic cheap

پاکستان

پاکستان انگلینڈ سیریز:مائیکل وان نے انگلش ٹیم کو خبر دار کردیا

مانچسٹر(مانیٹرنگ ڈیسک)انگلش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل وان نے انگلش کرکٹ ٹیم کو خبردارکرتے ہوئے پاکستان کو ویسٹ انڈیز سے زیادہ بہتر ٹیم قرار دیا ہے اور کہاہے کہ پاکستان انگلینڈ کو حیران کر سکتی ہے

انھوں نے کہا کہ میں ویسٹ انڈیز کو کمتر قرار نہیں دے رہا لیکن پاکستان ٹیسٹ کرکٹ میں اس کے مقابلے میں زیادہ بہتر ہے، میں حقیقت میں گرین کیپس کے ساتھ سیریز کا منتظر ہوں، اگر انگلش ٹیم نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ساﺅتھمپٹن ٹیسٹ جیسی کرکٹ کھیلی تو پاکستان اسے حیران کرسکتا ہے۔