Buy website traffic cheap


پاکستان ٹیم جمیکا سے واپس روانہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی جمیکا سے واپس روانہ ہوگئے۔

قومی ٹیم کے کھلاڑی جمیکا سے براستہ لندن آج رات پاکستان پہنچیں گے۔یاسر شاہ اور نسیم شاہ سی پی ایل میں شرکت کیلئے ویسٹ انڈیز میں رک گئے ہیں۔

محمد عباس اور اظہر علی ٹیم کے ساتھ لندن تک ساتھ سفر کریں گے، وہ انگلینڈ میں کاﺅنٹی سیزن کیلئے رکیں گے۔اس کے علاوہ کوچ مصباح الحق کورونا ٹیسٹ مثبت ا?نے کے بعد اسکواڈ کے ساتھ وطن واپس نہیں آئیں گے۔