Buy website traffic cheap


پیرس ، میوزک کانسرٹ کا انوکھا انداز متعارف

پیرس میں گلوکارہ لینا ڈیلیکس نے انوکھے انداز میں کانسرٹ کی شروات گھر کی بالکنی سے کی جسے لوگوں نے بہت پسند کیا۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گلوکارہ نے اپنے گھر کی بالکنی میں میوزک کانسرٹ کا انعقاد کیاہوا ہے۔لینا ڈیلیکس نے طبی عملے کو بھی خراجِ تحسین پیش کیا۔یاد رہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا کے کئی ممالک میں لاک ڈاﺅن ہیں۔