Buy website traffic cheap

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دوسرا 4 روزہ انٹرا اسکواڈ پریکٹس میچ کل ہوگا

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دوسرا 4 روزہ انٹرا اسکواڈ پریکٹس میچ کل ہوگا

ڈربی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان کرکٹ ٹیم کا دوسرے 4 روزہ انٹرا اسکواڈ پریکٹس میچ کل جمعہ سے شروع ہوگا۔

پاکستان کرکٹ ٹیم نے جمعرات کو تین، تین گھنٹوں پر مشتمل 2 ٹریننگ سیشنز میں کوچز یونس خان، مشتاق احمد اور وقار یونس کی زیر نگرانی خوب ٹریننگ کی۔ 24 تا 27 جولائی تک قومی کرکٹ ٹیم کا 4 روزہ انٹرا اسکواڈ پریکٹس میچ کا انعقاد ہوگا۔