Buy website traffic cheap

Inflation, PM Imran Khan, Meeting, Latest News, Pakistan News

ملک میں‌جاری مہنگائی کے طوفان پر کیسے قابو پایا جائے ؟

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم نے ملک میں مہنگائی کے مسئلے پر اجلاس بلالیا۔ عمران خان کو آٹے کے بحران سے متعلق بریفنگ دی جائے گی۔

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وزارت فوڈ سیکیورٹی، وزارت تجارت اور صوبوں کے نمائندے شریک ہونگے۔ ذرائع کے مطابق ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی سے متعلق رپورٹ بھی پیش کی جائے گی، مڈل مین کا کردار ختم کرنے کی سفارشات پر عملدرآمد کا جائزہ لیا جائے گا۔