Buy website traffic cheap


وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت کے الیکشنز کیلئے پولنگ

وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت کے الیکشنز کے لیے پولنگ کا آغاز ہو گیا ہے۔وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت کے الیکشنز کے لیے ووٹنگ کا عمل ساڑھے 9 تا شام ساڑھے 5 بجے تک جاری رہے گا۔

وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت کے الیکشنز میں فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس (ایف پی سی سی آئی) کے صدر اور عہدیداروں کو منتخب کیا جائے گا۔