Buy website traffic cheap

Potatoes

آلو کی مٹھاس ختم کرنا کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

آلو زیادہ تر موسم گرما میں میٹھے ملتے ہیں۔ اس کے لئے آلوﺅں کو کاٹ کر ان پر نمک لہسن اور سرکہ لگا کر رکھ دیا جائے اور پون گھنٹے بعد سالن پکایا جائے تو نہ صرف سالن مزیدار ہو گا بلکہ آلو سالن میں گھلیں گے بھی نہیں۔