Buy website traffic cheap


وزیر اعظم عمران خان آج ایک روزہ دورہ پر کوئٹہ جائیں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان آج ایک روزہ دورہ پر کوئٹہ جائیں گے۔

عمران خان کوئٹہ میں ایک روزہ دورے کے دوران گورنر اور وزیر اعلی بلوچستان سے ملاقات کریں گے۔ انھیں کورونا وائرس سے متعلق صوبائی حکومت کے اقدامات پر بریفنگ دی جائے گی۔ وزیراعظم دیگراہم ملاقاتیں بھی کریں گے۔