Buy website traffic cheap

پٹرول

فرانس میں دو لاکھ لوگوں‌ کا سڑکوں‌ پر نکلنے کی اصل وجہ؟

فرانس میں دو لاکھ لوگوں‌ کا سڑکوں‌ پر نکلنے کی اصل وجہ؟
یورپ کے اہم ملک فرانس میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافے کے خلاف احتجاج کیا جارہا ہے۔ فرانس میں مجموعی طور پر 2لاکھ 80 ہزار سے زائد لوگ سڑکوں پر نکلے۔ فرانس میں سب سے زیادہ ڈیزل استعمال کیا جاتا ہے جس کی قیمت ایک اعشاریہ 71 ڈالر (تقریباً 230 روپے پاکستانی) فی لٹر ہوگئی ہے