Buy website traffic cheap


پاکستان اسٹاک- میں کاروبار کا مثبت آغاز، 1820 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے۔ مارکیٹ میں زبردست تیزی انڈیکس میں 1820 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

آج پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز میں زبردست تیزی دیکھی جا رہی ہے۔ مارکیٹ نے 33 ہزار کی نفسیاتی حد دوبارہ حاصل کر لی۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز انڈیکس میں 1369 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ 1369 پوائنٹس کے اضافے سے مارکیٹ 33ہزار 150.29کی سطح پر ٹریڈ کررہی ہے۔

گذشتہ روز مارکیٹ87 پوائنٹس کے 31,329کی سطح پر بند ہوئی تھی۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں دو پیسے کے اضافے سے ڈالر 166.88 سے بڑھ کر 166.90 کا ہو گیا ہے۔