Buy website traffic cheap


وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس کورونا وائرس میں مبتلا

لاہور: وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کی۔

انہوں نے کہا کہ گزشتہ چند روز کے دوران جو لوگ مجھ سے ملے وہ بھی اپنا ٹیسٹ کرا لیں۔