صوبہ پنجاب میں تمام نجی و سرکاری اسکولوں میں یکساں نصابِ تعلیم کے اطلاق کا مرحلہ وار آغاز کر دیا گیا ہے۔
پنجاب کے تمام نجی اور سرکاری اسکولوں میں یکساں نصابِ تعلیم کا اطلاق پہلے مرحلے میں پرائمری سطح سے کیا جائے گا۔
صوبائی حکومت کی جانب سے سرکاری و نجی اسکولوں میں پرائمری تک یکساں نصاب تعلیم رائج کر دیا ہے۔
پنجاب میں نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھل جائیں گے
واضح رہے کہ موسم گرما کی چھٹیوں کے بعد پنجاب بھر میں سرکاری و نجی اسکولز، کالجز اور یونیورسٹیاں ا?ج سے کھل رہی ہیں۔
پنجاب میں نئے تعلیمی سال کا آغاز بھی آج سے ہوگا۔