Buy website traffic cheap

Qasm Khan Sri's Clip Off Batting Imran

قاسم خان سوری کا عمران خان کو دوران خطاب لقمہ دینے کاکلپ وائرل

اسلام آباد:تحریک انصاف کے رہنما قاسم خان سوری کی جانب سے عمران خان کو دوران خطاب لقمہ دینے کاکلپ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے جس میں قومی اسمبلی کے سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے گذشتہ روز چیئر مین تحریک انصاف عمران خان کو دوران خطاب کہا کہ ’خان صاحب ‘تھوڑا اسلام ٹچ بھی دیں ،حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی کوئی مثال دے دیں ۔

 

قاسم سوری کے مشورے کے بعد چیئر مین عمران خان نے اسٹیج سے خطاب کرتے ہوئے شرکا سے کہا کہ میں خود کو عاشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم کہتا ہوں اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا پیروکار ہوں ۔