Buy website traffic cheap


والدین نے بچوں کی خاطر گھر میں ہی ریستوران کھول لیا

لاک ڈان کے باعث اسکاٹ لینڈ میں والدین نے بچوں کی خاطر گھر میں ہی ریستوران کھول لیا۔ دنیا بھر کی طرح اسکاٹ لینڈ میں بھی کوروناوائرس کے باعث لاک ڈاﺅن ہے۔

والدین نے اپنے بچوں کو باہر جیسا ریستوران کا ماحول پیش کرنے کے لیے گھر میں ہی ریستوران جیسا انتظام کیا۔کھانے کے میز کو مینو کارڈ، گلاس، پلیٹ اور ٹیشو کے ذریعے اس طرح سجایا گیا کہ ہوبہو ریستوران کا منظر پیش کرنے لگا۔