Buy website traffic cheap


صبا قمر کا کیپشن ثروت گیلانی کو بھا گیا

پاکستان کی معروف اداکارہ صبا قمر نے سوشل میڈیا پر اپنی نئی تصویریں شیئر کی ہیں جنہیں ا±ن کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔صبا قمر نے اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ انسٹا گرام پر نئی تصویریں شیئر کی ہیں جن میں انہیں سیاہ مغربی لباس پہنے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے

صبا قمر کی اِن خوبصورت تصویروں کی طرح ا±ن کی جانب سے پوسٹ پر دیا گیا کیپشن بھی نہایت خوبصورت ہے۔صبا قمر کا اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھنا ہے کہ ’لوگوں کو دل کی آنکھوں سے دیکھیں۔صباقمر کی اِن تصویروں کی جہاں مداح و فالوورز خوب تریفیں کر رہے ہیں وہیں معروف اداکارہ ثروت گیلانی نے صبا قمر کی تعریف کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ’کیا بات ہے۔