Buy website traffic cheap


شرمیلا فاروقی کی نئی تصاویرنے مداحوں کے دل دہلا دیئے

کراچی: پیپلزپارٹی کی رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی کی سوشل میڈیا پرپوسٹ کی گئی نئی تصاویرنے ان پرتنقید کا نیا موقع فراہم کردیا ہے۔

پیپلزپارٹی کی رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی گزشتہ کئی برسوں سے سیاست کے میدان میں سرگرم ہیں لیکن بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ شرمیلا فاروقی 90 کے عشرے میں ٹی وی پر اداکاری کے جوہردکھانے کے علاوہ اپنی سریلی آواز کا جادو بھی دکھا چکی ہیں۔

شرمیلا فاروقی سوشل میڈیا پرکافی سرگرم ہیں، لاک ڈاو¿ن کے دنوں میں وہ ایک ویڈیو شیئرکی جس میں وہ اپنے باورچی خانے میں کھانا بناتی نظرا?ئیں۔ شرمیلا فاروقی بھول گئیں کہ وہ مرغی نہیں بلکہ مچھلی بنارہی تھی۔ اس وڈیو پران کا کوب مذاق بنایا گیا تھا