Buy website traffic cheap


شیخ رشید بھائیوں کی طرح ہیں : حریم شاہ

پاکستان کی متنازع ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید ا±ن کے بھائیوں کی طرح ہیں، اسی لیے انہیں مشورہ ہے کہ وہ اب شادی کرلیں۔کراچی میں ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے حریم شاہ نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ کسی کی ویڈیوز وائرل ہونا یا نہ ہونا ہر کسی کا اپنا ذاتی مسئلہ ہے۔

پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر داخلہ کا بھی تذکرہ ہوا جس پر انہوں نے میڈیا کے سامنے شیخ رشید کو مشورہ دیا کہ اب انہیں شادی کر لینی چاہیے۔شیخ رشید کو شادی کا مشورہ دینے پر حال قہقہوں سے گونج اٹھا اور خود بھی حریم شاہ ہنس پڑیں۔