Buy website traffic cheap

بھارت

بھارت کے لیے تو ہماری یہ چیزہی کافی ہے

لاہور(ویب ڈیسک): وفاقی وزیر شیریں مزاری نے کہاہے کہ بھارتی رویے کا جواب ہمارے مختصر فاصلے تک مار کرنیوالے میزائل ہیں ، بھارت کی کشمیر پالیسی ناکام ہوچکی ۔ شیریں مزاری نے کہا کہ بھارتی رویئے کا جواب مختصر فاصلے تک مار کرنیوالے میزائل ہیں، مودی کی کشمیر پالیسی ناکام ہوچکی ہے ، بھارت جنوبی ایشیاءکوجنگ کی طرف دھکیلنا چاہتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ کشمیر کے دوگاﺅں میں خواتین کی اجتماعی زیادتی کی گئی اور اس کے ثبوت بھی موجود ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کسی ملک کا سکیورٹی ایڈوائزرجنگ نہیں چاہتا ، جنگ کے نتائج تباہ کن ہونگے، امریکہ کوبھی بھارتی رویے کا نوٹس لیناچاہئے۔