شوبز کی خبریں

فلم بینی کے شوقین افراد کیلئے ماہرہ خان کا مشورہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) قرنطینہ کے دوران نت نئے مشاغل میں مصروف سیلیبرٹیز فالوورز کے ساتھ بھی مسلسل رابطے میں ہیں۔ ماہرہ خان نے فراغت میں پسندیدہ فلمیں دیکھنے کا مشورہ دیا ہے۔ اداکارہ نے انسٹاپر اپنے پسندیدہ فلمی کرداروں کا ایک کولاج شیئرکرتے ہوئے لکھا کائنات کا تصور کریں جو آپ کے پسندیدہ فلمی ستاروں […]

ثنا جاوید کا اپنی والدہ کیلئے جذباتی پیغام

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) نامور اداکارہ ثنا جاوید نے اپنے بچپن کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے اپنی والدہ کے لیے جذبات سے بھرا پیغام لکھ دیا۔ پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی معروف اداکارہ ثنا جاوید نے تصویر اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے بچپن کی ایک تصویر شیئر کی جس […]

منشا پاشا کا اپنی ڈاکٹر بہن سمیت دنیا بھر کے ڈاکٹرز کو خراج تحسین

کراچی (ماینٹرنگ ڈیسک)معروف اداکارہ منشا پاشا نے اپنی ڈاکٹر بہن سمیت پوری دنیا کے ڈاکٹرز اور دیگر طبی عملے کی بہادری کو سراہتے ہوئے ان کو خراج تحسین پیش کیا۔ گزشتہ روز پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی معروف اداکارہ منشا پاشا نے تصویر اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شیئر […]

قرنطینہ کے دوران سوشل میڈیا پر زیادہ فعال نہیں ہوں، فرحان سعید

معروف گلوکار و اداکار فرحان سعید کا کہنا ہے کہ وہ آج کل قرنطینہ کے دوران سوشل میڈیا پر زیادہ فعال نہیں ہیں۔گزشتہ روزپاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے معروف گلوکار و اداکار فرحان سعید نے تصویر اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کی۔فرحان سعید نے اپنی اِس پوسٹ کے […]

مایا علی سوشل میڈیا سے کیوں اوجھل ہوگئیں؟

کراچی (ماینٹرنگ ڈیسک)کورونا وائرس نے دنیا میں تمام تر لوگوں کی سرگرمیوں اور زندگیوں کو کسی نہ کسی حد تک ضرور متاثر کیا ہے، کوئی لاک ڈاون میں سوشل میڈیا کا استعمال پہلے سے زیادہ کررہا ہے تو کسی نے سوشل میڈیا کا استعمال کم کردیا ہے۔ پاکستان فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ مایا […]

گلوکار سلمان احمد بھی ‘کوروناکا شکار’ ہوگئے

نیویارک (ماینٹرنگ ڈیسک)امریکا کے شہر نیو یارک میں موجود مشہور پاکستانی گلوکار سلمان احمد نے کہا ہے کہ وہ بھی ممکنہ طور پر کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔اس وقت امریکا کورونا کے مریضوں کی تعداد کے لحاظ دنیا میں پہلے نمبر پر ہے جب کہ صرف نیو یارک میں کورونا وائرس کے مریضوں کی […]

دپیکا پڈوکون نے اپنی پلے لسٹ شیئر کردی، پاکستانی گانے شامل

عالمگیر کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاون میں گھروں میں محصور لوگ سوشل میڈیا کا استعمال زیادہ کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔لوگ سوشل میڈیا پر اپنے پسند کے کھانوں کی ترکیب، ورزش کے لیے ٹپس، فلمیں، گانے اور اپنے پسندیدہ شوز بھی تجویز کر رہے ہیں۔ اب حال میں بالی وڈ کی معروف اداکارہ […]

مہوش حیات نے بالی وڈ میں کام نہ کرنے کی وجہ بتا دی

کاچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کی مقبول ترین اداکارہ مہوش حیات نے بالی وڈ میں کام نہ کرنےکی وجہ بتادی۔ تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی اداکارہ مہوش حیات سوشل میڈیا پر بھی مختلف موضوعات پر اپنے رائے کا اظہار کرتے ہوئےنظر آتی ہیں جب کہ اداکارہ نے حال ہی میں برطانوی نشریاتی […]

عاطف اسلم کی سحر انگیز آواز میں آذان نے سوشل میڈیا صارفین کو آبدیدہ کر دیا

مقبول گلوکار عاطف اسلم نے اپنی خوبصورت آواز میں آذان دی جسے سن کر ہر مسلمان پر رقت طاری ہو گئی اور ہر فرد سبحان اللہ کہے بغیر رک نہ سکا۔ موجودہ صورتحال جہاں خطرناک عالمی وبا سے ہر کوئی پریشانی میں مبتلا ہے جب کہ ہر مسلمان کی زبان پر بھی بس ایک ہی […]

قرنطینہ میں مایا علی کی بیکنگ کی وڈیووائرل

لاہور: قرنطینہ کے دوران اداکارہ مایا علی کی بہترین اندازمیں بیکنگ کی وڈیووائرل ہوگئی ہے۔ فلم ’طیفہ ان ٹربل‘ میں اپنی اداکاری کے جوہردکھانے والی اداکارہ مایا علی نے کورونا وائرس سے متعلق اپنے مداحوں کے لیے گھرکی صفائی کرتے ہوئے ایک وڈیوبنائی تھی جس میں وہ خاص طورپرگھرکے سوئچ بورڈ، سیڑھیوں کی رلنگ اوردروازے […]