Buy website traffic cheap

ٹک ٹاک

ٹک ٹاک ایپ استعمال کرنیوالے صارفین کے لیے بری خبر آگئی

لاہور(ویب ڈیسک): ٹک ٹاک نوجوان نسل میں فحاشی کا سبب بننے لگی، سوشل میڈیا پر ٹک ٹاک کی بندش کیلئے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ ایپ سے وقت اور پیسے کے ضیاع کیساتھ فحاشی عام ہو رہی ہے۔ عدالت سے استدعا ہے کہ پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی ٹک ٹاک پر پابندی لگائے اور نوجوان نسل کو سوشل میڈیا کے منفی اثرات سے بچانے کے لیے وفاقی حکومت کو پرائیویسی پروٹیکشن ایکٹ بنانے کا حکم دیا جائے۔