عطیہ کردہ سویٹروں میں 42 ہزار ڈالر کی رقم بھی برآمد

اوکلاہوما: امریکا بھر میں غریبوں کےلیے انتہائی کم قیمت پر کپڑے اور اشیائے ضرورت فراہم کرنے والے اسٹور ہوتے ہیں جہاں اکثر سامان عطیے کی صورت میں موصول ہوتا ہے۔ لیکن گڈوِل اسٹور کی ایک ملازمہ نے جب عطیہ کردہ کپڑے کھولے تو ان میں 100 ڈالر کے بہت سارے نوٹ تھے جو مجموعی طور … Continue reading عطیہ کردہ سویٹروں میں 42 ہزار ڈالر کی رقم بھی برآمد