Buy website traffic cheap

T20 blast, Hasan Ali injured before the match

ٹی 20 بلاسٹ، حسن علی میچ سے پہلے ہی انجرڈ

لندن: انگلش ٹوئنٹی 20 بلاسٹ ٹورنامنٹ میں برمنگھم بیئرز میں شامل پاکستانی پیسر حسن علی انجرڈ ہوگئے۔پاکستانی پیسر حسن علی یارکشائر کیخلاف ٹیم کا افتتاحی میچ نہیں کھیل پائے، حسن علی میچ سے چند لمحات قبل گراﺅنڈ میں وارم اپ کے دوران انجری کا شکار ہوئے جس کے بعد انھیں برمنگھم بیئرز کا اسٹاف اٹھاکر گراو¿نڈ سے باہر لے گیا۔پیسر کی انجری کی نوعیت کے حوالے سے ابھی زیادہ تفصیلات سامنے نہیں آسکی ہیں، ان کی ٹیم نے افتتاحی مقابلہ 34 رنز سے جیت لیا تھا۔