شہباز شریف

منی لانڈرنگ کیس؛ شہباز شریف 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیس) منی لانڈرنگ کیس میں احتساب عدالت نے شہباز شریف کو 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا۔سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف کو منی لانڈرنگ کیس میں احتساب عدالت میں پیش کیا گیا۔ اس موقع پر نیب کی جانب سے شہباز شریف کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست […]

نیب نے شہباز شریف کو گرفتار کرلیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) منی لانڈرنگ کیس میں نیب نے صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف کو گرفتار کرلیا۔ منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت کی میعاد ختم ہونے پر صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہوئے جہاں جسٹس سردار نعیم کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے درخواست ضمانت پر سماعت کی۔ […]

مریم نواز نے شہباز شریف اورنواز شریف میں اختلافات کی تردید کردی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مریم نواز نے نواز شریف اورشہباز شریف کے درمیان کسی بھی قسم کے اختلافات کی سختی سے تردید کی ہے۔مسلم (ن) لیگ کی رہنما مریم نوازنے نوازشریف اور شہباز شریف کے درمیان کسی بھی قسم کے اختلافات کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا کہ ایک تھے، ایک ہیں اورہمیشہ ایک رہیں گے […]

منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف کی ضمانت میں 24 ستمبر تک توسیع

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی ضمانت میں 24 ستمبر تک توسیع کر دی گئی۔لاہور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہباز شریف کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔ شہباز شریف بھی اس موقع پر عدالت میں موجود تھے تاہم عدالت نے سماعت کو جمعرات […]

تمام سیاسی جماعتوں کو ایک نقطے پر لانا آسان کام نہیں: شہباز شریف

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدرو قائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف کی صحت کے بارے میں ڈاکٹرز ہی بہتر بتا سکتے ہیں ،تمام سیاسی جماعتوں کو ایک نقطے پر لانا آسان کام نہیں۔ گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ میں پیشی کے موقع پر صحافی نے غیر […]

شہباز شریف کی اہلیہ، بیٹی اور داماد کے وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور: احتساب عدالت نے شہباز شریف کی اہلیہ، بیٹی اور داماد کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں۔ احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کے دوران شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز اور بیٹی رابعہ عمران کے قابل ضمانت جب کہ داماد ہارون یوسف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ شہباز شریف […]

حکومت انتقام کا نشانہ بنا رہی ہے، شہباز شریف

لاہور: صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت مجھے اور میرے خاندان کو انتقام کا نشانہ بنا رہی ہے۔ احتساب عدالت لاہور کے ایڈمن جج جواد الحسن نے شہباز شریف اور اہل خانہ کے خلاف منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس پر سماعت کی جس میں صدر […]

پانی میں ڈوبے ہوئے کراچی پر سیاست نہیں کرنی چاہیے،شہباز شریف

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کراچی جب پانی میں ڈوبا ہوا ہے توسیاست نہیں کرنی چاہیے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے صدرشہبازشریف نے کہا کہ کراچی کے حالات دیکھ کریہاں آیا ہوں، کراچی جب پانی میں ڈوبا ہوا […]

حکومت نواز شریف کی صحت پر سیاست کر رہی ہے ، شہباز شریف

لاہور(ماینٹرنگ ڈیسک)صدر مسلم لیگ (ن )شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت نواز شریف کی صحت پر سیاست کر رہی ہے، حکومت نے ہی نواز شریف کو اجازت دے کر باہر بھیجا تھا۔ قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا، میرے خلاف بے بنیاد کیسز بنائے […]

شہباز شریف کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، حکومت کیخلاف مشترکہ حکمت عملی پر اتفاق

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی ہے جس میں دونوں رہنماوں نے حکومت کے خلاف مشترکہ حکمت عملی پر اتفاق کیا گیا۔ اسلام آباد میں مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی قیادت میں خواجہ آصف، احسن اقبال، […]