عمران خان

عمران خان نے جہانگیر ترین اور علیم خان سے اختلافات کی وجہ بتا دی

سابق وزیراعظم عمران خان نے سابق پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین اور علیم خان سے اختلافات کی وجہ بتا دی۔سوشل میڈیا پاڈ کاسٹ میں انہوں نے بتایا کہ دونوں رہنماوں کی پی ٹی آئی کے لیے بہت جدوجہد ہے، دونوں گیارہ سال پہلے پارٹی میں آئے۔انہوں نے کہا کہ جہانگیر ترین پر چینی کمیشن […]

مدینے میں جوہوا یہ ان کے اپنے اعمال ہیں، عمران خان

اسلام آباد: پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ مدینہ منورہ میں جو واقعہ ہوا یہ ان کے اپنے اعمال کی وجہ سے ہے۔ چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ایک انٹرویو میں مسجد نبوی ﷺ آنے والے واقعے پرردعمل دیتے ہوئے کہا کہ مدینے میں جو ہوا یہ ان کے […]

الیکشن کمیشن نے عمران خان کے بیانات کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے بیانات کا نوٹس لے لیا۔الیکشن کمیشن نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی پشاور ورکرز کنونشن سے خطاب کا ریکارڈ پیمرا سے مانگ لیا اور قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ اور خرم شیر زمان کے بیان کا […]

سچن کی سالگرہ یاد رہی، لیکن عمران خان کو بھول گئے ؟ شان شعیب اختر سے ناراض

فلمی سپر اسٹار شان کرکٹ سپر اسٹار شعیب اختر سے ناراض ہو گئے ، کہا شعیب اختر کو سچن کی سالگرہ یاد رہی، کیا شعیب نے عمران خان کو مبارک باد دی تھی؟بھارتی لیجنڈری کرکٹر سچن ٹنڈولکر گزشتہ روز 49 برس کے ہو گئے، جس پر دنیا بھر سے ان کے مداحوں اور ساتھیوں نے […]

جن سے بھی غلطی ہوئی اسے ٹھیک کرنے کا واحد حل فوری الیکشن ہے، عمران خان

سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جن سے بھی غلطی ہو گئی ایک ہی طریقہ ہے غلطی ٹھیک کرنے کا فوری الیکشن کرواو¿، ہم ایک جمہوری پارٹی ہیں جمہوریت چاہتے ہیں۔لاہور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سب پاکستانیوں کو تیاری کی کال دے رہا ہوں، ملک بھر میں […]

وزیراعظم کا عمران خان کوفول پروف سیکیورٹی دینے کا حکم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔ شہباز شریف نے سابق وزیراعظم عمران خان کو سکیورٹی تھریٹ کی اطلاع پر وزارت داخلہ کو سیکیورٹی کے فوری اور موثر اقدامات کرنے کی سخت ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے […]

اسلام آباد ہائیکورٹ، عمران خان کیخلاف غداری کی درخواست خارج

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان، امریکی سفارتکار، سابق ڈپٹی اسپیکر اور سابق وفاقی وزرا کے خلاف غداری کی درخواست خارج کر دی۔  وزیر اعظم عمران خان، امریکی سفارتکار، سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری اور سابق وفاقی وزرا شاہ محمود قریشی اور فواد چوہدری کے خلاف غداری کی کارروائی کے لیے انٹرا کورٹ […]

توشہ خانہ سے چیزیں 50 فیصد قیمت ادا کرکے خریدیں، عمران خان

اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ توشہ خانہ سے چیزیں 50 فیصد قیمت ادا کرکے خریدیں جبکہ ہم نے توشہ خانہ کی چیزوں کی قیمت 15 سے بڑھا کر 50 فیصد کی۔میڈیا سے گفتگو میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ ساڑھے تین سال بعد ان کو توشہ خانہ […]

اللہ کے سامنے جھکنے والوں کو غلام بنانے کی کوششیں کی جارہی ہیں، عمران خان

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام شیرانی گروپ کے سربراہ مولانا خان محمد شیرانی کی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے خصوصی ملاقات کی۔سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور چیئرمین تحریک انصاف کے چیف آف اسٹاف ڈاکٹر شہباز گل بھی ملاقات میں موجود تھے جس میں ملکی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور […]

سابق وزیراعظم عمران خان کا کراچی جانے کا پلان تبدیل

کراچی: سابق وزیراعظم عمران خان نے اعلان کردہ تاریخ سے ایک دن پہلے کراچی جانے کا فیصلہ کیا ہے۔عمران خان اتوار 17 اپریل کے بجائے ایک دن پہلے ہفتہ 16 اپریل کے روز کراچی جائیں گے جہاں رات 9 بجے کراچی کے عوام سے خطاب کریں گے۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اپنے خطاب میں […]