وائرس

امریکی تاجر نے کورونا وائرس سے بچنے کے لیے 20 لاکھ ڈالر کرائے پر مکان لے لیا

نیویارک: نیویارک میں کورونا وائرس سےہونے والی ہلاکتوں کے بعد امیرافراد شہر چھوڑ کر انسانوں سے دور عارضی پناہ گاہوں کا رخ کررہے ہیں۔ ایک تاجر نے نیویارک سے دور ایک محفوظ مکان کرائے پر لیا ہے جس کا معاوضہ 30 لاکھ ڈالر یعنی 30 کروڑ پاکستانی روپوں کے برابر ہے۔ نیویارک میں ٹیکسٹائل سے […]

کورونا وائرس کی وجہ سے پوری دنیا کا طرز زندگی تبدیل ہوگیا، نادیہ حسین

  کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ماڈل و اداکارہ نادیہ حسین کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے پوری دنیا کا طرز زندگی تبدیل ہوگیا۔ احسن خان کے شو میں بطور مہمان شرکت کرنے والی نادیہ حسین نے کورونا وائرس کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت ہم لوگ صرف لاک ڈاﺅن کی […]

کورونا وائرس:بدستور قرنطینہ میں ہوں،سلمان احمد

امریکی ریاست نیویارک میں کورونا وائرس میں مبتلا پاکستان کے معروف گلوکار سلمان احمد نےنجی ٹی وی کے مارنگ شو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نیویارک میں بدستور قرنطینہ میں ہوں۔ گلوکار اپنی طبیعت سے پریشان نظر آئے اور انہوں نے اس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عجیب بیماری ہے، ایک دن بہتر […]

کورونا وائرس لاک ڈاﺅن کے دوران شادی کی تقریب، دلہا اور دلہن گرفتار

کیپ ٹاﺅن: جنوبی افریقا میں کورونا وائرس لاک ڈاﺅن کی خلاف ورزی پر پولیس نے شادی کی تقریب میں چھاپہ مار کر دلہا، دلہن، باراتیوں، میزبانوں اور پادری کو حراست میں لے لیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی افریقا میں کورونا وائرس وبا کے پیش نظر ملک بھر میں لاک ڈاﺅن ہے اور […]

کورونا وائرس کے نام پر سائبر حملوں کا خطرہ

اسلام آباد(ماینٹرنگ ڈیسک)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کی آڑ میں سائبر حملوں کا خطرہ ہے۔عالمی وبا کورونا جب سے پوری دنیا میں پھیلی ہے تب سے ہی سوشل میڈیا پر اس سے متعلق بہت سی جھوٹی معلومات اور افواہیں گردش کر رہی ہیں جب کہ اس […]

وزیراعظم صاحب کورونا وائرس سے نوجوان بھی مررہے ہیں ،مومنہ مستحسن

مومنہ مستحسن نے وزیراعظم عمران خان سے کورونا وائرس کے حوالے دیے گئے نوجوانوں کے حوالے سے بیان پر نظر ثانی کی اپیل کردی ۔تفصیلات کے مطابق راحت فتح علی خان کے ساتھ آفریں آفریں جیسے مقبول نغمے سے شہریت حاصل کرنے والی پاکستان کی مشہور گلوکارہ مومنہ مستحسن نے وزیراعظم پاکستان سے اپیل کی […]

کورونا وائرس سے بچاﺅ کےلئے احتیاط بہت ضروری ہے ، حمیرا ارشد

لاہور(ماینٹرنگ ڈیسک) ملک کی ممتاز گلوکارہ حمیراارشد نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے بچاﺅ کےلئے احتیاط بہت ضروری ہے۔ ایک انٹرویو میں حمیرا ارشد نے کہا کہ کرونا ایک ایسی وبا بن چکی ہے جس نے پوری دنیا کواپنی لپیٹ میں لے لیا ہے ایسے میں احتیاط ہی سب سے اہم ہے کیونکہ یہ […]

ہارون رشید نے لوگوں کو کورونا وائرس کے حوالے سے آگاہی پیغام

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف گلوکار ہارون رشید نے عوام کے لیے کورونا وائرس کے حوالے سے ویڈیو کی صورت میں آگاہی پیغام دیا ہے۔ ہارون رشید نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنے مداحوں کے لیے کورونا وائرس کے حوالے سے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا۔ ہارون رشید نے اپنے ویڈیو میں کہا کہ […]

امریکی گلوکار جیکسن براﺅن بھی کورونا وائرس کا شکارہوگئے

نیویارک (ماینٹرنگ ڈیسک) امریکی گلوکار جیکسن براﺅن بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے۔ گلوکار جیکسن براﺅن نے بتایا کہ انہیں ہلکے بخار کے ساتھ کھانسی کی شکایت تھی جس پر انہوں نے کورونا وائرس کا ٹیسٹ کروایا جس کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ وہ اب اگلے چند دن قرنطینہ […]

گرمی اور نمی سے کرونا وائرس کے پھیلاو میں کمی ,مکمل خاتمہ نہیں کرسکتے، تحقیق

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی سائنس دانوں نے ایک تحقیق میں بتایا ہے کہ بڑھتا ہوا درجہ حرارت اور نمی کرونا وائرس کے پھیلاو کی رفتار کو آہستہ کرسکتا ہے لیکن اسے مکمل طور پر ختم نہیں کرسکتا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق دو چینی یونیورسٹیوں میں 100 سے زائد تحقیق کاروں نے […]