وزیراعظم

حدیقہ کیانی کی وزیراعظم سے اپیل

پاکستان میوزک انڈسٹری کی معروف گلوکارہ اور ترجمان برائے پاکستان بیوٹی اینڈ کاسمیٹکس ایسوسی ایشن حدیقہ کیانی حدیقہ کیانی نے وزیراعظم عمران خان سے بیوٹی سیلونز سے متعلق ایس او پیز بنانے کی اپیل کردی۔ حدیقہ کیانی نے وزیر اعظم سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ لاک ڈاون سے 80 فیصد بڑے بیوٹی سیلونز کی […]

وزیراعظم صاحب کورونا وائرس سے نوجوان بھی مررہے ہیں ،مومنہ مستحسن

مومنہ مستحسن نے وزیراعظم عمران خان سے کورونا وائرس کے حوالے دیے گئے نوجوانوں کے حوالے سے بیان پر نظر ثانی کی اپیل کردی ۔تفصیلات کے مطابق راحت فتح علی خان کے ساتھ آفریں آفریں جیسے مقبول نغمے سے شہریت حاصل کرنے والی پاکستان کی مشہور گلوکارہ مومنہ مستحسن نے وزیراعظم پاکستان سے اپیل کی […]

پاکستان کی سوڈان کے وزیراعظم پر قاتلانہ حملے کی شدیدمذمت

اسلام آباد:پاکستان کی سوڈان کے وزیراعظم پر قاتلانہ حملے کی شدیدمذمت،پاکستان نے سوڈان کے وزیراعظم عبداللہ احمدوک پربزدلانہ قاتلانہ حملے کی شدیدمذمت کی ہے جس میں وہ محفوظ رہے۔ ایک بیان میں دفترخارجہ کی ترجمان نے سوڈان کے وزیراعظم کی صحت یابی اورعوام کی ترقی وخوشحالی کے لئے بھی دعاکی۔

وزیراعظم آج 7 ہاوسنگ منصوبوں کاسنگ بنیادرکھیں گے

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان آج اسلام آباد میں سات ہاﺅسنگ منصوبوں کاسنگ بنیادرکھیں گے جن میں سوارب روپے کی لاگت سے بیس ہزارمکان تعمیرکئے جائیںگے۔ ان منصوبوں میں سے چھ فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائزہاﺅسنگ اتھارٹی جبکہ ایک منصوبہ پاکستان ہاﺅسنگ اتھارٹی فاﺅنڈیشن مکمل کرے گی۔وزیراعظم کے ویڑن کے تحت ان منصوبوں سے نہ صرف ان لوگوں […]

آٹا بحران کی کیا وجوہات تھی ،رپورٹ وزیراعظم کو پیش

اسلام آباد: (مانیٹرنگ ڈیسک) حالیہ آٹا بحران سے متعلق رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو پیش کر دی گئی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ آٹا بحران کی بنیادی وجہ بد انتظامی تھی۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کوبھجوائی گئی رپورٹ میں حالیہ آٹا بحران کو مصنوعی قرار دے دیا گیا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے […]

وزیراعظم چاہیں تو کون سی حکومت گر جائے گی؟ فواد چوہدری نے سب کچھ بتا دیا

وزیراعظم چاہیں تو کون سی حکومت گر جائے گی؟ فواد چوہدری نے سب کچھ بتا دیا اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم چاہیں تو سندھ حکومت گر جائے گی‘ زرداری صاحب سندھ میں اپنی حکومت کی فکر کریں‘ ‘سندھ میں ایم کیو ایم کیساتھ مل کر گرینڈ الائنس بنا […]

وزیراعظم کی بہن بھی دبئی میں بے نامی جائیداد کی مالک نکلیں

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خانم دبئی میں بے نامی جائیداد کی مالک نکلیں ہیں. تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کی جانب سے پاکستانیوں کے غیر ملکی اثاثوں کی ایک رپورٹ سپریم کورٹ میں‌جمع کروائی گئی ہے جس میں‌ وزیراعظم عمران خان کی بہن بھی دبئی کے ایک فلیٹ کی […]

غیر ملکی سرمایہ کاروں کیلئے بڑی خوشخبری، وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے پاک چین گلاس مینو فیکچرنگ کمپلیکس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لیے رکاوٹیں دور کردیں جب کہ زیادہ سرمایہ کاری آنے سے غربت ختم ہوگی۔ان کا مزید کہنا تھا کہ 50 لاکھ گھر منصوبے کے لیے غیر ملکی […]

وزیراعظم عمران خان کا قوم سے خطاب، اہم اعلانات سامنے آگئے

اسلام‌ آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران‌ خان نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب سے بہت اچھا پیکج مل گیا ہے اب ہمیں آئی ایم ایف سے بہت تھوڑا قرضہ لینا پڑیگا. وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ اگر قرضے نہ لیتے تو ملک ڈیفالٹ کرجاتا، ہم پر بہت زیادہ دباؤ […]

وزیراعظم کی ہدایت کے باوجود بجلی کی قیمتوں میں اضافہ

یپرا کی بجلی کی قیمت میں 20 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا ہے تاہم اس کا اطلاق کراچی کے صارفین پر نہیں ہوگا۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی ستمبر کے فیول ایڈجسٹمنٹ کے لیے دائر درخواست کی سماعت کی۔سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے فی یونٹ بجلی 44 پیسے […]