پاکستان

پاکستان میں بھی ’ارطغرل غازی‘ جیسے ڈرامے بننے چاہئیں: نیلم منیر

کراچی (ماینٹرنگ ڈیسک)پاکستان ٹی وی انڈسٹری کی مقبول ترین اداکارہ نیلم منیر نے پاکستان میں ترکش سیریز ’دیریلش ارطغرل‘ کو اردو میں ڈب کرکے سرکاری چینل پر نشر کرنے کے فیصلے کی حمایت کرتے ہوئے خواہش کا اظہار کیا کہ ہماری انڈسٹری میں بھی ایسے ڈرامے بننے چاہئیں جن سے ہمیں فخر محسوس ہو۔ سماجی […]

پاکستان اسٹاک- میں کاروبار کا مثبت آغاز، 1820 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے۔ مارکیٹ میں زبردست تیزی انڈیکس میں 1820 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ آج پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز میں زبردست تیزی دیکھی جا رہی ہے۔ مارکیٹ نے 33 ہزار کی نفسیاتی حد دوبارہ حاصل کر لی۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز […]

پاکستان کو اس وقت کورونا کے سب سے بڑے چیلنج کاسامناہے‘مہوش حیات

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ پاکستان کو اس وقت سب سے بڑے کورونا وائرس کے چیلنج کا سامنا ہے۔مہوش حیات نے سوشل میڈیا پر وڈیو پیغام میں کہا ہے کہ دنیا بھر میں اس عالمی وبا سے ہزاروں اموات کا خدشہ ہے۔ پاکستان میں چھٹیاں نہیں، شہری گھروں پر […]

یوم پاکستان کے موقع منعقد ہونے والی فوجی پریڈ منسوخ

اسلام آباد: کوروناوائرس کے خطرے کے پیش نظر 23 مارچ کو ہونے والے یوم پاکستان پریڈ منسوخ کردی گئی ہے ،تفصیلات کے مطابق پاکستان میں ہر سال تئیس مارچ کو یوم پاکستان کے موقع پر منعقد کی جانے والی فوجی پریڈ منسوخ کر دی گئی ہے۔ فوجی پریڈ کی منسوخی کا فیصلہ وزیر اعظم ہاو […]

کورونا کے باعث پاکستان فیشن ویک 2020 ملتوی

کراچی :کورونا وائرس کے خطرہ کی وجہ سے کراچی میں ہونے والافیشن ویک 2020 ملتوی کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق خطرناک کورونا وائرس کے پھیلاو کے پیش نظر پاکستان فیشن ویک 2020 ملتوی کردیا گیا۔   فیشن پاکستان کونسل (ایف پی سی) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان فیشن ویک 2020 ملتوی کرنے کا […]

قومی محاذ بنائے بغیر کورونا پر قابو پانا ممکن نہیں: احسن خان

کراچی :پاکستان کے مقبول اداکار و میزبان احسن خان کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے قومی محاذ بنانے پر زور دیا ہے۔احسن خان نے فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک پوسٹ میں دنیا بھر میں کورونا وائرس کے متاثرین اور ہلاکتوں کے حوالے سے معلومات شیئر کیں اور لکھا کہ صرف پاکستان کے علاوہ […]

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 1620 پوائنٹس کی کمی

سرمایہ کاروں کو بڑا جھٹکا، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، ٹریڈنگ 45 منٹ کیلئے روکنے کے بعد بحال کر دی گئی، کاروبار کے دوران 1620 پوائنٹس کمی کے بعد ہنڈرڈ انڈیکس 36 ہزار 53 پوائنٹس پر آگیا۔  کورونا وائرس کے اثرات کے باعث پاکستان اسٹاک ایکسچینج سمیت دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹ میں شدید […]

پاکستان کی سوڈان کے وزیراعظم پر قاتلانہ حملے کی شدیدمذمت

اسلام آباد:پاکستان کی سوڈان کے وزیراعظم پر قاتلانہ حملے کی شدیدمذمت،پاکستان نے سوڈان کے وزیراعظم عبداللہ احمدوک پربزدلانہ قاتلانہ حملے کی شدیدمذمت کی ہے جس میں وہ محفوظ رہے۔ ایک بیان میں دفترخارجہ کی ترجمان نے سوڈان کے وزیراعظم کی صحت یابی اورعوام کی ترقی وخوشحالی کے لئے بھی دعاکی۔

پاکستان میں تمام اقلیتوں کو برابر کے حقوق حاصل ہیں، سنجرانی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئر مین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے ہندﺅں کے مذہبی تہوار ہولی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں تمام اقلیتوں کو برابر کے حقوق حاصل ہیں،ہندو برادری ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہی ہے چیئر مین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے اپنے مبارکباد پیغام میں کہا کہپاکستان […]

پاکستان میں پہلی ترک فلم کی نمائش13 مارچ کو ہوگی

لاہور(ماینٹرنگ ڈیسک )پاکستان میں ترک ڈراموں کے بعد اب ترکی کی فلمیں بھی سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیں گی۔پاکستانی سینماں میں پہلی ترک فلم 13مارچ2020 کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔ پہلی نمائش کیلئے ترکی بلاک بسٹرفلم Miracle in Cell No. 7 کا انتخاب کیا گیا ہے۔فلم میں ایک ذہنی معذور […]