پی ٹی آئی

اس کیٹا گری میں 5 خبریں موجود ہیں

جلسہ گاہ میں حاضری دے دی، سلام قبول کریں، گنڈا پور

لاہور: انتظامیہ کی جانب سے دیا گیا وقت ختم ہونے کے بعد پولیس اہلکاروں نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا جلسہ ختم کرادیا جب کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور قافلے سمیت تاخیر سے جلسہ گاہ پہنچے اور…

لاہور جلسہ؛ علی گنڈاپور کی قیادت میں قافلہ روانہ، پی ٹی آئی کے ڈنڈا بردار کارکن تیار

پاکستان تحریک انصاف کے لاہور جلسے میں شرکت کے لیے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا خصوصی کنٹینر تیار کرکے پشاور موٹر وے ٹول پلازہ پہنچایا گیا۔ اسی طرح دیگر پارٹی قائدین کے لیے مزید 2 کنٹینرز موٹر وے ٹول پلازہ پہنچائے…

آئینی ترمیم سنجیدہ معاملہ ہے، مشاورت مکمل ہونے تک تاخیر ہو سکتی ہے، عطا تارڑ

آئینی ترمیم کے حوالے سے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ یہ آئینی ترمیم کا معاملہ ہے اور جب آئین پاکستان میں ترمیم کی جاتی ہے تو بہت سنجیدگی سے ایک ایک شق اور لفظ…

عمران خان نے کہا کہ لاہور میں بڑا جلسہ کرنا ہے احتجاج کی بجائے اس پر توجہ مرکوز کریں

عمران خان بڑے واضح ہیں کہ آئین قانون کو ملک میں بحال کردیں، ملک میں آئین قانون کی حکمرانی نہیں ہے، یہ سمجھتے ہیں کہ ہم خوفزدہ ہوجائیں گے ، اب یہ نہیں ہوگا، قانون سازی کی مخالفت کریں گے۔…

عمران خان کے نظریے پر قائم ہوں، ادارے اپنی اصلاح کر لیں: گنڈاپور

اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے جلسے کے بعد پہلی بار صوبہ خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور منظر عام پر آئے اور انھوں نے پشاور میں بار کونسلز ایسوسی ایشنز کی تقریب سے خطاب میں اداروں…