کورونا وائرس

بھارت میں کورونا وائرس سے تحفظ کیلیے بیچ سڑک پر دیوار کی تعمیر

چینائی: کورونا وائرس وبا تیزی سے پوری دنیا میں پھیل رہی ہے اور تمام ہی ممالک اس کا مقابلہ کرنے کے لیے سائنسی اور عقلی اقدامات ا±ٹھا رہے ہیں لیکن بھارت میں اس مہلک وائرس کو روکنے کے لیے نہایت عجیب طریقہ اختیار کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست تامل ناڈو کے رہائشیوں […]

کورونا وائرس کی وبا انٹرنیٹ انفلوئنسر کو بھی لے ڈوبی

لاس اینجلس: دنیا بھر میں کورونا وائرس اور اس سے پھیلنے والی کووڈ 19 وبا کے پس منظر میں جہاں جمےجمائے کاروبار ختم ہوئے ہیں وہیں اب یوٹیوبر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر بھی شدید مشکلات کےشکار ہیں۔ اس سے قبل وہ گھر بیٹھے لاکھوں بلکہ کروڑوں میں کھیل رہے تھے۔ سفر کی ویڈیو بنانے والی […]

امریکی تاجر نے کورونا وائرس سے بچنے کے لیے 20 لاکھ ڈالر کرائے پر مکان لے لیا

نیویارک: نیویارک میں کورونا وائرس سےہونے والی ہلاکتوں کے بعد امیرافراد شہر چھوڑ کر انسانوں سے دور عارضی پناہ گاہوں کا رخ کررہے ہیں۔ ایک تاجر نے نیویارک سے دور ایک محفوظ مکان کرائے پر لیا ہے جس کا معاوضہ 30 لاکھ ڈالر یعنی 30 کروڑ پاکستانی روپوں کے برابر ہے۔ نیویارک میں ٹیکسٹائل سے […]

کورونا وائرس کی وجہ سے پوری دنیا کا طرز زندگی تبدیل ہوگیا، نادیہ حسین

  کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ماڈل و اداکارہ نادیہ حسین کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے پوری دنیا کا طرز زندگی تبدیل ہوگیا۔ احسن خان کے شو میں بطور مہمان شرکت کرنے والی نادیہ حسین نے کورونا وائرس کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت ہم لوگ صرف لاک ڈاﺅن کی […]

انڈونیشیا میں شادی کی انوکھی تقریب میں مہمانوں کی آن لائن شرکت

کھٹمنڈو: کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاﺅن کے باعث انڈونیشیا میں شادی کی انوکھی تقریب منعقد ہوئی جس میں باراتیوں اور میزبانوں نے آن لائن شرکت کی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا میں محمد نور جامان اور اوجی لیستاری ویدیا نامی جوڑے نے زندگی کے نئے سفر کا آغاز کیا۔ کورونا وائرس […]

ٹوئٹر پر کورونا وائرس سے متعلق 60 فیصد معلومات غلط ہے: رپورٹ

متعدد سوشل میڈیا پلیٹ فارمز اور ویب سائٹس پر عالمگیر وبا کوروناوائرس سے متعلق جعلی معلومات اور افواہوں کا سلسلہ زیرِ گردش ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آکسفورڈ انٹرنیٹ انسٹی ٹیوٹ کے محققین کی شائع کردہ حالیہ رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس سے متعلق مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر 60 فیصد معلومات غلط […]

کورونا وائرس؛ امریکی سپر اسٹور میں لاکھوں روپے کی اشیا چاٹنے والی خاتون گرفتار

کیلی فورنیا(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کے ایک سپراسٹور میں خاتون گاہک کو 1 ہزار 800 ڈالر مالیت کی اشیا کو چاٹنے پر ان اشیا کو ناقابل فروخت قرار دیکر حراست میں لے لیا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست کیلی فورنیا کے سپراسٹور میں 53 سالہ خاتون گاہک نے 1800 ڈالر کی […]

بھارت، کورونا وائرس ڈیزائن کار پر نقش کرکے عوامی آگاہی مہم

نئی دہلی (ماینٹرنگ ڈیسک) بھارت میں ایک شخص اپنی کار پر کورونا وائرس کا ڈیزائن نقش کرکے عوامی آگاہی مہم چلا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، بھارت میں کورونا وائرس پھیلنے کے باوجود عوام اسے سنگین مسئلہ نہیں سمجھ رہے ہیں اور سماجی دوریاں قائم کرنے کے بجائے ان کا طرز زندگی معمول کے مطابق […]

نئی تحقیق: کورونا وائرس فیس ماسک پرکتنے دن رہ سکتا ہے اور کیا چیز اسے مار سکتی ہے؟

کورونا وائرس پر کی جانے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ یہ مہلک وائرس اسٹیل اور پلاسٹ کی تہوں پر چار دن جب کہ فیس ماسک پر ایک ہفتے تک موجود رہ سکتا ہے۔ ساو¿تھ چائنہ مارننگ پوسٹ کے مطابق یونیورسٹی آف ہانگ کانگ میں کی گئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ […]

کورونا وائرس: جاپان میں روبوٹس نے ڈگریاں وصول کرلیں

ٹوکیو(ماینٹرنگ ڈیسک) دنیا کی اکثریت کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاو¿ن کا شکار ہوکر گھر بیٹھی ہے، ایسے میں جاپان میں طلبا و طالبات نے گریجویشن کی تقریب میں اپنے اپنے نمائندہ روبوٹس بھیج کر کانووکیشن میں شرکت کی اور ڈگریاں وصول کی ہیں۔ جاپان کی بزنس بریک تھرو ٹیکنالوجی یا بی بی ٹی […]