کورونا

کورونا وائرس کی صورت میں روشنی خارج کرنے والا ماسک

اس دلچسپ سوال کا جواب اثبات میں ہے اور اس ایجاد کا سہرا میساچیوسیٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹی) اور ہارورڈ یونیورسٹی کے سر ہیں جس کے ماہرین ایک عرصے سے اس پر تحقیق کررہے ہیں۔ پہلے پہل یہ ماسک زیکا اور ایبولہ وائرس کی شناخت کے لیے بنایا گیا جس پر ماہرین […]

احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کریں‘کورونا کو ہلکا نہ لیں، علی ظفرکامشورہ

کراچی :معروف گلوکار و اداکار علی ظفر نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر کورونا وائرس کے حوالے سے پیغام جاری کرتے ہوئے لکھا کہ ’عالمی وبا کورونا کو ہلکا نہ لیں۔‘ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے پیغام میں علی ظفر نے اپنے مداحوں کو خبردار کیا کہ ’جس طرح غم کا کوئی وقت مقرر نہیں اِسی […]

کورونا سے بچنے کیلئے شہری نے نوٹ جلادئیے

امریکی شہری نے کورونا وائرس سے بچنے کےلیے بینک سے آئے نئے نوٹوں کو مائیکرو ویو اوون میں ڈال کر جلادیا۔ شہری کو یہ شبہ ہوا کہ اس کے نوٹوں میں نیا اور مہلک ترین کورونا وائرس داخل ہوچکا ہے جس کے خاتمے کےلیے اس نےنوٹوں کو مائیکرو ویو اوون میں ڈال کر جلا دیا۔ […]

ویت نام میں ’کورونا برگر‘ کی فروخت میں اضافہ

ہنوئی: کورونا وائرس کی وبا کے دوران ویت نام کے ایک شیف نے گزشتہ ماہ سب سے پہلے کورونا وائرس کی شکل کا برگر تیار کیا تھا تاہم اب دنیا بھر میں اس کی مانگ میں بے پناہ اضافہ ہوگیا ہے۔ کورونا وائرس وبا کی ابتدا چین سے ہوئی اور یہ وائرس پوری دنیا میں […]

سب کو مل کر کورونا کےخلاف جنگ لڑنا ہوگی‘ ماہ نور

سب کو مل کر کورونا کےخلاف جنگ لڑنا ہوگی‘ ماہ نور لاہور : معروف اداکارہ ماہ نور نے کہا ہے کہ ہمیںسب کو مل کر کورونا کےخلاف جنگ لڑنا ہوگی‘ اس جنگ میں سب سے موثر ہتھیار خود کو گھروں تک محدود رکھنا اورحفاظتی تدابیر پر عمل کرنا ہے ۔ ایک انٹر ویو میں ماہ […]

ارمینہ خان کا دوست کورونا سے صحتیاب

پاکستان شوبز انڈسڑی کی معروف اداکارہ ارمینہ خان کے دوست نے کورونا وائرس کو شکست دے دی۔   گزشتہ روز پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی معروف اداکارہ ارمینہ خان نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ پر ایک ٹوئٹ کیا جس میں انہوں نے اپنے مداحوں کو اِس بات سے آگاہ کیا کہ ان کا دوست […]

کورونا وائرس کی وجہ سے پوری دنیا کا طرز زندگی تبدیل ہوگیا، نادیہ حسین

  کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ماڈل و اداکارہ نادیہ حسین کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے پوری دنیا کا طرز زندگی تبدیل ہوگیا۔ احسن خان کے شو میں بطور مہمان شرکت کرنے والی نادیہ حسین نے کورونا وائرس کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت ہم لوگ صرف لاک ڈاﺅن کی […]

کورونا وائرس:بدستور قرنطینہ میں ہوں،سلمان احمد

امریکی ریاست نیویارک میں کورونا وائرس میں مبتلا پاکستان کے معروف گلوکار سلمان احمد نےنجی ٹی وی کے مارنگ شو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نیویارک میں بدستور قرنطینہ میں ہوں۔ گلوکار اپنی طبیعت سے پریشان نظر آئے اور انہوں نے اس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عجیب بیماری ہے، ایک دن بہتر […]

کورونا سے لڑنے کے لیے ڈائناسار کی انٹری

کورونا، خاتون نے ڈائناسار کاسٹیوم پہن کر ڈانس کیا۔برطانیہ میں خاتون نے کورونا وائرس سے لڑنے والے شہریوں کا حوصلہ بلند کرنے کے لیے ڈائناسار کاسٹیوم پہن کر ڈانس کیا۔برطانیہ میں ایک خاتون نے لاک ڈاﺅن میں گھروں میں رہنے والے لوگوں کا حوصلہ بڑھانے کے لیے ڈائناسار کا کاسٹیوم پہن کر شہر کی سڑکوں […]

طاہرہ شاہ کا گانا سن کر کورونا بھی مر جائے گا

آئی ٹو آئی اور اینجل سے مقبول ہونے والے پاکستانی گلوکار طاہر شاہ نے اپنا نیا گانا ‘فرشتہ’ جاری کر دیا جس کے بعد سوشل میڈیا پر میمز کا ایک نیا سلسلہ شروع ہو گیا۔ طاہر شاہ نے جب گزشتہ روز ٹوئٹر اکاو نٹ سے گانا ریلیز ہونے کی اطلاع دی تو صارفین کی جانب […]