Address

وزیراعظم کے کورونا وائرس سے متعلق قوم سے خطاب کا ٹیکنالوجی سے تجزیہ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)آئی ٹی فرم نے وزیراعظم کے کورونا وائرس سے متعلق قوم سے خطاب کا جدید ٹیکنالوجی سے تجزیہ کردیا ہے۔ میڈیا نیوز کے مطابق کراچی کی آئی ٹی فرم نے وزیراعظم کے کورونا وائرس سے متعلق قوم سے خطاب کا جدید ٹیکنالوجی سے تجزیہ کیا۔ وزیراعظم کے چہرے کے تاثرات کا مصنوعی ذہانت اورفیس […]

ٹرمپ کی جانب سے پاکستان کی تعریف پربھارتیوں کو سانپ سونگھ گیا

لاہور(ویب ڈیسک): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی شہراحمدآباد میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اچھادوست ہے اور اس کے ساتھ امریکہ کے شاندارتعلقات ہیں. ٹرمپ کی جانب سے پاکستان کی تعریف کرنے پر سٹیڈیم میں موجود ایک لاکھ بھارتیوں کو سانپ سونگھ گیا. بھارتی دورے کے موقع پر ریاست گجرات کے سب […]

” پاکستان کی خدمات کے اعتراف میں عالمی تعاون بہت کم ہے “

لاہور(ویب ڈیسک): اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اسلام آباد میں پناہ گزین سے متعلق کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان مہاجرین کو پناہ دینے والا دنیا کا دوسرا بڑا ملک ہے اورپاکستان کی خدمات کے اعتراف میں عالمی تعاون بہت کم ہے. افغان مہاجرین کانفرنس سے سیکرٹری جنرل اقوام […]

” چینی اورآٹا حکومتی کوتاہی کی وجہ سے مہنگے ہوئے “

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان نے صحت انصاف کارڈز کی تقسیم سے متعلق منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آٹا اورچینی جو مہنگی ہوئے ہے اس میں حکومت کی کوتاہی ہے. جانتے ہیں کس نے مہنگائی کر کے فائدہ اٹھایا ہے۔ سب پتہ چل گیا ہے۔ مہینوں اور سالوں میں پاکستان تبدیل […]

” حکومت کو سائبرکرائمز کیخلاف سخت ترین قوانین بنانے ہونگے “

لاہور(ویب ڈیسک): چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزاراحمد نے پنجاب جیوڈیشل اکیڈمی کے زیراہتمام سیمینارسے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کو سائبرکرائمز کیخلاف سخت ترین قوانین بنانے ہونگے. چیف جسٹس جسٹس گلزار احمد نے پنجاب جوڈیشل اکیڈمی کے زیر اہتمام سائبر کرائم سے متعلق سمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سب سے […]

” ہیلتھ کیئرکیلئے پاکستانی عوام ترکی آسکتے ہیں “

لاہور(ویب ڈیسک): ترک صدر طیب اردگان نے پاک ترک بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے مشاہدے میں آیا ہے کہ پاکستانی علاج کیلئے مغرب کو ترجیح دیتے ہیں. ترکی میں اعلیٰ معیارکے ہسپتال بنائے گئے ہیں. پاکستانی عوام ہیلتھ کیئرترکی آسکتے ہیں. ترک صدر نے کہا ہے کہ ترک کمپنیاں […]

” پاکستان میں مائننگ کے شعبہ میں شاندارمواقع ہیں “

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان نے پاک ترک بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں مائننگ کے شعبہ میں شاندارمواقع ہیں. ترکی سیاحت کی شعبے میں سرمایہ کاری کرے. وزیراعظم عمران خان نے پاک ترک بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا طیب اردگان پاکستان میں آنیوالا آئندہ انتخاب جیت سکتے […]

” مودی سن لو، اب غلطی نہ کرنا،اپنے ملک کا دفاع کرنا جانتے ہیں “

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ مودی سن لو! اب غلطی نہ کرنا، پاکستان کے عوام اپنے ملک کو دفاع کرنا جانتے ہیں، مودی نے 5 اگست کو تکبر میں قدم اٹھایا اور سنگین غلطی کی، کشمیریوں کیلئے بڑا اچھا وقت آنے والا ہے۔ یکجہتی کشمیر ریلی سے وزیر اعظم عمران خان نے […]

14 فروری کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک): سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 14 فروری کو بلانے کا اعلان کر دیا۔ ترک صدر رجب طیب اردگان اجلاس سے خطاب کریں گے۔ اسپیکر اسد قیصر نے کہا ہے کہ تمام جماعتیں مشترکہ اجلاس میں ارکان کی حاضری یقینی بنائیں۔ خیال رہے ترک صدر رجب طیب اردگان کے […]

” ہم کشمیرمیں پاکستان کا جھنڈا نہیں گرنے دینگے “

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے کہا ہے کہ پوری قوم مظلوموں کے ساتھ کھڑی ہے، بھارت کے عزائم ناکام بنانے کیلئے جارحانہ پالیسی اپنانا ہوگی۔ قانون ساز اسمبلی کے اجلاس سے وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فارق حیدر نے خطاب کرتے ہوئے کہا آج پوری قوم کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کر […]