again

فواد چوہدری کا پھر رویت ہلال کمیٹی پر اعتراض

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس اور ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کی ضرورت نہیں ہے۔ چاند کی رویت کو لے کر فواد چوہدری اور رویت ہلال کمیٹی کے درمیان اکثر اختلافات سامنے آتے رہے ہیں اور فواد چوہدری کا مؤقف رہا ہے کہ چاند کی […]

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کو دھمکی دیدی

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی بحری جہازوں کو خوفزدہ کرنے کی صورت میں ایرانی بوٹس تباہ کرنے کی دھمکی دی ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں ٹرمپ نے کہا کہ انہوں نے امریکی بحریہ کو ہدایت کی ہےکہ اگر ایرانی مسلح بوٹس امریکی جہازوں کو خوفزدہ کریں تو انہیں تباہ و برباد کردیا جائے۔عرب میڈیا […]

دوبارہ وزارت ملنے کے بعد عبدالعلیم خان کا سوشل میڈیا پر پیغام

لاہور(نمائندہ خصوصی)لمبے عرصے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عبدالعلیم خان دوبارہ پنجاب کابینہ میں شامل ہو گئے ہیں تاہم اب انہوں نے پیغام بھی جاری کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر پیغام جاری کرتے ہوئے وزیر خوراک عبدالعلیم خان کا کہناتھا کہ ”اپنے قائدعمران خان کے اعتماد پرشکرگزار ہوں اوراِس […]

اسلام آباد میں او پی ڈیز دوبارہ غیر معینہ مدت تک بند کر دی گئیں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تمام ہسپتالوں کی آؤٹ پیشنٹ ڈپارٹمنٹس ( او پی ڈیز) دوبارہ غیر معینہ مدت تک بند کر دی گئیں۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق شہر میں ہسپتالوں کی او پی ڈیز کھولنے کے لیے 9 اپریل کا نوٹیفکیشن فوری طور پر تاحکم ثانی […]

نیب نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو ایک بار پھر طلب کرلیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی احتساب بیورو (نیب) نے پرائیویٹ پراپرٹی کیس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کو ایک بار پھر طلب کر لیا۔ نیب کی جانب سے نوازشریف کی طلبی کا نوٹس 17 اے ایون فیلڈ اپارٹمنٹس لندن کے پتے پر بھجوایا گیا ہے۔نوٹس میں ہدایت کی گئی ہے کہ نواز شریف 31 مارچ کو 11 بجے جوائنٹ […]

کرونا وائرس نے پی ایس ایل کو شکست دیدی، پاکستان سپر لیگ ملتوی

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو ملتوی کرنے کا حتمی فیصلہ کرلیا۔ لاہور میں پی سی بی اور فرنچائزز مالکان کا اجلاس ہوا۔ پی سی بی نے فرنچائزز مالکان سے مشاورت کے بعد پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ملتوی کرنے کا حتمی فیصلہ کرلیا۔پی سی […]

پورے ملک میں مہنگائی کا جن پھر بے قابو ہونے لگا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حساس قیمتوں کے انڈیکس کے لحاظ ہفتہ وار بنیاد پر گذشتہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں 0.71 فیصداضافہ ہوا۔ وفاقی ادارہ برائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ 12 مارچ 2020ء کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران حساس قیمتوں کے اعشاریہ (ایس پی آئی) […]

اڈیالہ جیل میں‌ قید لیگی رہنماء کیپٹن ریٹائرڈ صفدرکے حوالے سے افسوسناک خبرآگئی ، کارکنان افسردہ

لاہور(ویب ڈیسک): اڈیالہ جیل میں قید مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن(ر)صفدرکی دوبارہ طبیعت دو بارہ خراب ہوگئی ۔ تفصیلات کے مطابق ایون فیلڈ کیس میں سزا یافتہ اڈیالہ جیل میں قید کیپٹن (ر) صفدر کی اچانک رات گئے طبیعت بگڑ گئی ، جس کے باعث انہیں جیل میں موجو د ڈاکٹر ز کی جانب […]