against

کورونا کیخلاف ہم سب ایک دوسرے کا سہارا بنیں گے:زلفی بخاری

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی زلفی بخاری کا کہنا ہے کہ بیرون ملک سے پاکستانیوں کی میتیں نہ لانے کی وجہ عالمی سطح پر ائیرپورٹس کی بندش ہے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخار ی نے اوورسیز پاکستانیوں کے نام پیغام میں کہا کہ بیرون ملک کورونا وائرس کے […]

سندھ ہائیکورٹ کا صوبے میں مہنگائی کیخلاف ایکشن

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ ہائی کورٹ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ لاک ڈاوَن کے دوران ہر چیز دگنی اور تگنی قیمتوں پر فروخت ہورہی ہے۔ میڈیا نیوز کے مطابق جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں سندھ ہائی کورٹ کے دو رکنی نے صوبے میں ذخیرہ اندوزی و اشیائے ضروریہ مہنگی فروخت ہونے سے متعلق درخواست پر […]

اقوام متحدہ نے کورونا کیخلاف جنگ کو ایک نسل کی لڑائی قرار دیدیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)اقوام متحدہ کے سکر یٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کورونا کے خلاف کوششوں کو ایک نسل کی لڑائی قرار دے دیا اور سلامتی کونسل پر زور دیا ہےکہ وہ کوروناسے نمٹنے کےلیے اتحاد کا مظاہرہ کرے۔ کورونا سے متعلق جرمنی کی درخواست پر بلائے گئے سلامتی کونسل کے اجلاس میں تمام رہنماوں نے ویڈیو […]

ایم کیو ایم رہنما عامر خان کی سزا کیخلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ ہائی کورٹ نے ایم کیو ایم رہنما عامر خان کی سزا کے خلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس کے کے آغا اور جسٹس محمد سلیم جیسر پر مشتمل دو رکنی بینچ کے روبرو ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنوینئر عامر خان کی […]

کورونا کیخلاف جنگ میں سپین کی شہزادی اپنی زندگی کی بازی ہارگئیں

پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک)کورونا وائرس میں مبتلا سپین کی 86 سالہ ’سرخ شہزادی‘ کے نام سے مشہور شہزادی ماریہ ٹیریسا مہلک وائرس سے جنگ میں زندگی کی بازی ہار گئیں۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق سپین کی بوربون پرما کی شہزادی اور بادشاہ فلیپ چہارم کی کزن ماریہ ٹیریسا کورونا وائرس سے ہلاک ہوگئیں وہ پیرس میں […]

لاہور،بلاضرورت گھروں سے باہر نکلنے پر 403 شہریوں کیخلاف مقدمات درج

لاہور(نمائندہ آفتاب)پولیس نے بلاضرورت گھروں سے باہر نکلنے پر 403 شہریوں کے خلاف مقدمات درج کرلیے۔ سی سی پی او ذوالفقار حمید نے خبردار کیا کہ شہری بلاوجہ گھروں سے باہر آئے تو ان کے خلاف کارروائی ہوگی، کورونا وائرس کا پھیلاﺅ روکنے کے لئے گھروں میں ہی رہیں۔لاہور پولیس کے ترجمان کے مطابق پولیس […]

یہ وقت سیاست کا نہیں کورونا کیخلاف جنگ کا ہے: شہباز شریف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ہم نے سیاست اور سیاسی مفادات کو اس وقت ترجیح نہیں دینی بلکہ اس وقت ہمارا اصل مقصد اپنی قوم کی بقاء کی جنگ ہے۔ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا […]

کورونا کیخیلاف ہم سب ملکر لڑیں گے:فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ چین کے عوام سے سبق ملتا ہے کہ اجتماعی سطح پہ کاوشیں کرنے سے وائرس سے چھٹکارا پایا جا سکتا ہے۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ […]