Agreement

امریکہ سے معاہدے پر عمل کیلئے پرعزم ہیں:افغان طالبان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)افغان طالبان کے سربراہ ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ نے کہا ہے کہ ان کی تنظیم امریکا سے تاریخی معاہدے پر عمل کے لیے پرعزم ہے۔ غیرملکی ایجنسی کے مطابق رمضان المبارک کے اختتام پر اپنے پیغام میں ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ نے یہ بھی کہا کہ امریکا اور دوسرے فریق بھی افغانستان میں امن […]

زلمے خلیل زاد کی طالبان رہنما ملا عبدالغنی سے ملاقات

دوحہ(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے افغان طالبان کے نائب سربراہ ملا عبدالغنی برادر سے ملاقات کی۔ امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد افغان امن عمل کی کوششوں کے سلسلے میں طالبان قیادت سے مذاکرات کے لیے قطر پہنچ گئے ہیں۔ افغان خبر رساں ادارے کے مطابق افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین […]

بھارت نے 919 بار سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کی:دفتر خارجہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے کہا ہے کہ بھارت نے رواں سال 919 بار سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کی۔ ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں کہا کہ بھارت لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کی مسلسل خلاف ورزی کررہا ہے اور اشتعال انگیزی پربھارتی ناظم […]

پنجاب دیہی ترقیاتی منصوبوں کیلئے 15ملین ڈالر قرض کا معاہدہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان پنجاب دیہی ترقیاتی منصوبوں کے لیے رعایتی شرح پر 15 ملین ڈالر قرض کا معاہدہ طے پا گیا۔ حکومت پنجاب کی جانب سے لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ پنجاب دیہی ترقیاتی پروگرام کے لیے فوکل ایجنسی ہے جو31 اکتوبر 2022 ء تک یہ پروگرام مکمل […]

طالبان نے ماہ رمضان میں جنگ بندی کا مطالبہ مسترد کردیا

دوحہ(مانیٹرنگ ڈیسک)طالبان نے افغان صدر اشرف غنی کے ماہ صیام کے احترام میں جنگ بندی کے مطالبے کو مسترد کر دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق قطر میں طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے افغانستان کے صدر اشرف غنی کی جانب سے رمضان کے مہینے میں سیز فائر کی پیشکش کو […]

تمام علما حکومت کیساتھ کیے گئے معاہدے پر عمل کریں:مفتی منیب

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان نے کہا ہے کہ ماہ صیام کے دوران میں اور مفتی تقی عثمانی گھر پر ہی نماز ادا کریں گے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مفتی منیب الرحمان نے کہا کہ میں گھر پر ہی نماز ادا کررہا ہوں اور رمضان میں بھی یہی […]

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان 20 ارب ڈالر ز کے معاہدوں کی منظوری

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب نے پاکستان کے ساتھ 20 ارب ڈالرز کے معاہدوں کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید المالکی نے بتایا کہ سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ 20 ارب ڈالر کے معاہدوں کی منظوری دے دی ہے۔سعودی سفیر کا کہنا ہے […]

انگلش فٹبال کلب 62 ارب 46 کروڑ پاکستانی روپے میں فروخت

لندن(سپورٹس ڈیسک)انگلش فٹبال کلب نیو کاسل کو 300 ملین پاؤنڈز میں فروخت کرنے کا معاہدہ طے پا گیا۔ برطانوی میڈیا نیو کاسل کے مالک ما ئیک ایشلے نے یہ کلب امانڈا سٹیولے کو فروخت کیا، امانڈا سٹیولے کو سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کی حمایت حاصل ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق انگلش […]

بھارتی کرکٹ بورڈ کے نخرے برداشت نہیں کرینگے:احسان مانی

لاہور(سپورٹس ڈیسک)بھارت کے نخرے اٹھانے کی ضرورت نہیں، پی سی بی نے دوٹوک فیصلہ کر لیا۔ پی سی بی نے بھارت سے سیریز کو پلان سے باہر سمجھ لیا ہے، چیئرمین احسان مانی نے کہاکہ پڑوسی ملک کے خلاف سیریز نہیں ہوگی ہمیں یہ تسلیم کرلینا چاہیے،ہمیں اس کے بغیر ہی گزارہ کرنا ہوگا، ہم […]