Agreement

بھارتی کرکٹ بورڈ کے نخرے برداشت نہیں کرینگے:احسان مانی

لاہور(سپورٹس ڈیسک)بھارت کے نخرے اٹھانے کی ضرورت نہیں، پی سی بی نے دوٹوک فیصلہ کر لیا۔ پی سی بی نے بھارت سے سیریز کو پلان سے باہر سمجھ لیا ہے، چیئرمین احسان مانی نے کہاکہ پڑوسی ملک کے خلاف سیریز نہیں ہوگی ہمیں یہ تسلیم کرلینا چاہیے،ہمیں اس کے بغیر ہی گزارہ کرنا ہوگا، ہم […]

ایل او سی پر بھارتی فائرنگ،ایک بچہ شہید اور 4 شہری زخمی

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)لائن آف کنٹرول پر بھارتی فورسز کی مسلسل سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزیاں جاری ہیں جس کے نتیجے میں ایک بچہ شہید اور 4 شہری زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران بھارتی فورسز نے ایل او سی پر سیز فائر معاہدے […]

افغانستان کا داعش کے سربراہ اسلم فاروقی کو پاکستان کے حوالے کرنے سے انکار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان نے دہشت گرد تنظیم آئی ایس آئی آیس خراسان کے سربراہ اسلم فاروقی کو پاکستان کے حوالے کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ افغان وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ افغانستان اور پاکستان کے درمیان مجرموں اور جرائم پیشہ افراد کے تبادلے کا معاہدہ موجود نہیں […]

کارکردگی نہ ہونے پر خود ہی عہدہ چھوڑدوں گا: وقار یونس

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس نے کہا ہے کہ اگر کارکردگی نہ دکھا سکا تو خود ہی عہدہ چھوڑ جاؤں گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ساتھ بطور بولنگ کوچ 3 سالہ معاہدہ رکھنے والے سابق ٹیسٹ کرکٹر نے کہا کہ ایک سال بعد اپنی کارکردگی کا جائزہ لوں گا، اگر محسوس کیا […]

افغانستان، امریکہ اورطالبان کے درمیان معاہدہ طے پاگیا

لاہور(ویب ڈیسک): افغانستان امن پراسیس میں اہم پیش رفت سامنے آگئی ، امریکہ اورافغان طالبان کے درمیان امن معاہدے پر دستخط کرنے سے متعلق اتفاقِ رائے ہوگیا ہے. امریکی مذاکرات اور طالبان کے درمیان ایک ہفتے کے لیے تشدد میں کمی لانے پر اتفاق ہو گیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق فریقین کے […]

نیب کا کرپشن کیخلاف بڑا اقدام، امریکہ اوربرطانیہ سے اہم معاہدوں کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان سے کرپشن کے خاتمے کے لئے قومی احتساب بیورو نے امریکی ایجنسی ایف بی آئی اور برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی کے ساتھ معاہدوں کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی احتساب بیورو اور برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی کے درمیان مفاہمتی یادداشت کا مسودہ تیار کر لیا گیا ہے جسے […]

عثمان قادر کا آسٹریلین ٹی ٹونٹی لیگ بگ بیش کیساتھ معاہدہ، پرتھ سکارچرز کی نمائندگی کرینگے

لاہور(ویب ڈیسک): نوجوان کرکٹر عثمان قادر کا آسٹریلیا کی ٹی ٹونٹی لیگ بگ بیش کے ساتھ معاہدہ ہوگیا، وہ پرتھ سکارچرز کی نمائندگی کریں گے۔سابق ٹیسٹ کرکٹر عبد القادر کے بیٹے عثمان قادر پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کر چکے ہیں تاہم انہیں ڈومیسٹک کرکٹ میں زیادہ مواقع نہ ملے۔ عثمان ڈیوڈ ویلی […]

مبینہ شادی کیس: حمزہ شہبازاور عائشہ احد کے درمیان معاملات طے پاگئے، صلح کن شرائط پر ہوئی اور چیف جسٹس پاکستان نے کیا کرداراداکیا

لاہور(ویب ڈیسک): چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے سپریم کورٹ رجسٹری میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کے صاحبزادے حمزہ شہبازکیخلاف ان کی مبینہ بیوی عائشہ احد کی درخواست پر کیس سماعت کی ۔ سابق ایم این اے حمزہ شہباز عدالت میں پیش ہوئے ۔ جسٹس ثاقب نثار نے ایک گھنٹہ تک کیس […]