America

جاپان،’ریمیڈی سیور‘ کو کورونا علاج کیلئے استعمال کرنے کی اجازت

ٹوکیو(مانیٹرنگ ڈیسک)جاپان نےاینٹی وائرل دوا ریمیڈی سیور (Remdesivir)کو کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج کے لیے استعمال کی اجازت دے دی۔ جاپان کی وزارت صحت کے ایک عہدیدار کے مطابق ریمیڈی سیور کو غیر معمولی اقدامات کے تحت منظور کیا گیا اور یہ کورونا مریضوں کے علاج کے لیے جاپان کی پہلی منظورکردہ دوا ہے۔ […]

شوکت خاتم کے لیکچرار ڈاکٹر طارق کورونا کی وجہ سے انتقال کر گئے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ میں مقیم معروف کینسر سپیشلسٹ ڈاکٹر طارق شفیع کورونا کے باعث انتقال کر گئے۔ لاہور سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر طارق شفیع کورونا سے متاثر تھے اور لندن کے سینٹ تھامس ہسپتال لندن میں زیر علاج تھے تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے اور ڈاکٹر طارق شفیع کے اہلخانہ نے بھی ان کی […]

کورونا،بھارت کا پاکستان پر الزام لگانا مضحکہ خیز ہے:پاک فوج

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار نے بھارتی فوجی قیات کے بیانات اور پاکستان پر الزامات کو غیر سنجیدہ و بے بنیاد قرار دے دیا۔ اپنے ایک بیان میں ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا کہ بھارتی فوجی قیادت کے بیانات غیر سنجیدہ ہیں اور پاکستان پر […]

عمران خان پاکستان کیلئے انتہائی سنجیدہ ہیں:ڈاکٹر اسد مجید

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان کا کہنا ہے پاکستان میں بروقت اور وسیع پیمانے پر اقدامات سے کورونا وبا پر قابو پانے میں مدد ملی ہے۔ امریکی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے ڈاکٹر اسد مجید خان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی حکومت کسی بھی ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کے […]

لاک ڈاؤن بارےسخت پالیسی نہیں اپنائی جاسکتی:شبلی فراز

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیراطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ مکمل لاک ڈاؤن کا فارمولا پاکستان سمیت کئی ممالک میں ناکام ہوگیا۔ وفاقی وزیراطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کورونا کا بوجھ سب سے زیادہ مزدور طبقے پر پڑا، احساس پروگرام کے تحت 200 ارب کا پیکیج دیا، چاہتے […]

پی آئی اے کو پہلی بار امریکہ براہ راست اڑان کی اجازت

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی ائیر لائن (پی آئی اے) کو تاریخ میں پہلی مرتبہ امریکا کے لیے براہ راست پروازیں چلانے کی اجازت مل گئی۔ سی ای او پی آئی اے ائیر مارشل ارشد ملک نے پچھلے ہفتے امریکا کے لیے براہ راست پروازیں چلانے کی باضابطہ درخواست دی تھی جس کی امریکی محکمہ ٹرانسپورٹ نے منظوری […]

کورونا،یورپی ممالک میں لاک ڈاؤن بتدریج ختم کرنے کے اعلانات

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)کورونا وائرس کے بدترین شکار یورپی ممالک نے لاک ڈاؤن بتدریج ختم کرنے کے اعلانات کیے ہیں۔ امریکا کے بعد کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد کے حوالے سے دنیا بھر میں دوسرے نمبر پر یورپی ملک سپین ہے جہاں 2 لاکھ 36 ہزار سے زائد افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔کورونا وائرس […]

شام میں دھماکہ، بچوں سمیت 46 افراد ہلاک

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)دو سال سے ترک فورسز کے زیر تسلط شام کے شمالی علاقے عفرین میں دھماکے سے 11 بچوں سمیت 46 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق دھماکا عفرین کی پرہجوم گلی میں پیٹرول سے بھرے ٹرک میں ہوا جس کا الزام ترکی کی وزارت دفاع […]

ٹرمپ نے چین سے بھاری ہرجانہ وصول کرنے کا ارادہ ظاہر کردیا

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا میں کورونا وائرس وبا کی ذمہ داری ایک بار پھر چین پر عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ چین سے اس کےلیے ’’بھاری ہرجانہ‘‘ وصول کرسکتے ہیں۔ گزشتہ روز وائٹ ہاؤس میں پریس بریفنگ کے دوران امریکی صدر نے چین پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اگر چین […]

کورونا کا خاتمہ،انجکشن کی انوکھی تجویز پر ٹرمپ کا مذاق بن گیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں اپنی روزانہ کی بریفنگ کے دوران کورونا وائرس سے متاثرہ شخص کو جراثیم کُش دوا لگانے کی تجویز پیش کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس میں کورونا وائرس پر گرمی اور سورج کی روشنی کے اثر سے متعلق حکومتی محققین کے کام […]