announce

ڈبل سواری،پابندی کی خلاف ورزی پر 291 افراد گرفتار

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پولیس نے کورونا وائرس کے پیشِ نظر موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر عائد پابندی کی خلاف ورزی کرنے پر 291 افراد کو گرفتار کرلیا۔ کراچی پولیس کے مطابق 40 روز کے دوران صوبے بھر میں گرفتار ملزمان کی تعداد 10 ہزار 300 سے زائد ہوگئی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ صوبے میں لاک ڈاؤن […]

سلیم ملک کا پی سی بی کیساتھ تعاون کا اعلان

لاہور(سپورٹس ڈیسک)قومی ٹیم کے سابق کپتان سلیم ملک نے فکسنگ معاملے پر آئی سی سی، پی سی بی سے تعاون کرنے کا اعلان کردیا۔ دوہزار بارہ میں بھی سلیم ملک نے اسی طرح کا اعلان کیا تھا اور نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں کام کے لیے لیٹر بھی لے لیا تھا لیکن پھر روک دیا گیا، […]

قلندرز کے ورچوئل ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کیلئے کھلاڑیوں کا اعلان

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان سُپر لیگ کی سب سے مقبول فرنچائز لاہور قلندرز نے اپنے ورچوئل ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام ’قلندر کے سکندر‘ کے ابتدائی 16 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا۔ اس پروگرام سے متعلق فرنچائز کے ڈائریکٹر کرکٹ آپریشنز عاقب جاویدکہتے ہیں کہ یہ اپنی نوعیت کا منفرد ورچوئل پروگرام ہے۔ لاہور قلندرز کے سی […]

ثناء میر نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک)قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر نے اپنے کیریئرکا اہم ترین اعلان کردیا، کئی مداح مایوس ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثنامیرنے ریٹائرمنٹ کااعلان کردیا۔ ثنا میر نے ایک بہترین کپتان اور بہترین آل راونڈر کے طور پر اپنی شناخت بنائی ،انہوں نے […]

ملک بھر کے تمام یوٹیلٹی سٹورز غیر معینہ مدت تک بند رکھنے کا اعلان

لاہور(کامرس ڈیسک)صدرآل پاکستان ورکرز یونین یوٹیلٹی سٹورز سید عارف شاہ نے مطالبات پورے نہ ہونے پر آج سے ملک بھر کے تمام یوٹیلٹی سٹورز غیر معینہ مدت تک بند رکھنے کا اعلان کر دیا۔ گزشتہ روز منیجنگ ڈائریکٹر اور چیئرمین یوٹیلٹی سٹورز سے آل پاکستان ورکرز یونین یوٹیلٹی سٹورز کے مذاکرات ناکام ہوگئے تھے۔صدر آل […]

سعودی عرب کی مساجد میں نماز تراویح کی ادائیگی پر پابندی کا اعلان

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)کورونا وائرس کی وجہ سے سعودی عرب کی مساجد میں نماز تراویح کی ادائیگی پر پابندی کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ سعودی عرب کی وزارت مذہبی امور نے اعلان کیا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے اس سال رمضان المبارک کے دوران سعودی عرب کی مساجد میں نماز تراویح کی ادائیگی کی […]

کرو نا اور آٹا چینی رپورٹ کا مستقبل

کرو نا اور آٹا چینی رپورٹ کا مستقبل   انور علی اس وقت ہر طرف کرونا کا خوف ہے عوام کی اکثریت گھروں میں دبکی بیٹھی ہے لیکن کچھ لوگ ابھی بھی سڑکوں پر نظر آتے ہیں کچھ لوگ سڑکوں پہ راشن کی تلاش میں سرگرداں ہیں تو کچھ لوگ کسی اور مجبوری کے ناطے […]

خیبر پختونخوا کا مستحقین کو دو ہزار روپے ماہانہ دینے کا اعلان

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبر پختونخوا حکومت نے لاک ڈاؤن کی وجہ سے صوبے بھر کے مستحقین کو دو ہزار روپے ماہانہ امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کورونا وائرس کے پیش نظر صوبے بھر میں لگائے جانے والے لاک ڈاؤن کی وجہ مستحقین کو امداد دینے کا اعلان کرتے ہوئے […]

کورونا سے مالی بحران،رونالڈو کا 4 ماہ کی تنخواہ نہ لینے کا اعلان

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پرتگال کے شہرہ آفاق فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اور ان کے فٹبال کلب جووینٹس کے کوچ ماریزیو سری نے اپنے دیگر ساتھیوں 4 ماہ کی تنخواہ نہ لینے کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق رونالڈو اور ان کے دیگر ساتھ 4 ماہ یعنی مارچ، اپریل، مئی اورجون کی تنخواہ نہیں […]

پاک بحریہ کے سربراہ کا اپنی ایک تنخواہ کورونا ریلیف فنڈ میں عطیہ کرنے کا اعلان

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک بحریہ کے سربراہ نے اپنی ایک ماہ کی تنخواہ کورونا ریلیف فنڈ میں عطیہ کرنے کا اعلان کردیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق سربراہ پاک بحریہ اپنی ایک ماہ کی تنخواہ کورونا ریلیف فنڈ میں عطیہ کریں گے، جب کہ وائس ایڈمرل، ریئر ایڈمرل،کموڈور سطح کے افسران 3 3 دن کی تنخواہ عطیہ […]